سیّد کرم شاہ
آپ سیّد حاجی شاہ بن سیّد علیم اللہ چک سادہ والہ کے فرزند اکبراور مریدو خلیفہ و سجادہ نشین تھے۔ آپ مدت العمریاد خداوہدایت وارشاد خلق اللہ میں مصروف رہے۔عبادت کے سواکوئی کام نہ تھا۔ اولاد آپ کےدو بیٹے تھے۔ ۱۔سیّد برہان شاہ۔ ۲۔سیّد جعفرشاہ۔ ؎ سیّد برہان شاہ کا ذکر ساتویں باب میں آئےگا۔ ؎ سیّد جعفرشاہ۔نیک بخت اہل عبادت پارساتھے۔۱۲۶۲ھ میں انتقال...