پسندیدہ شخصیات  

سیّد غلام محی الدین رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد جلال الدین بن سیّد برہان شاہ چک ساوہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے اکلوتے بیتے اور مُرید وخلیفہ تھے۔صاحب علم و عبادت تھے۔زیادہ ترموضع بَنبانوالہ ضلع سیالکوٹ میں سکونت رکھتے۔وہاں آپ کے معتقدین کا فی تھے۔ قصیدہ رُوحی آپ قصیدہ رُوحی کاوِرد رکھتے۔کسی کاتب نے آپ کو قصیدہ لکھ کردیا۔اس پر دستخط اِ س طرح شعروں میں کیا ہے؂ قصیدہ کیتالکھ تمام عاجزایس فقیر غلام! ناں کائی مسجد ناں کائی جا وچہ وچالے ہے دریا ناں کو سجن ناں کوئی بیل...

سیّد فضل شاہ

  آپ سیّد برہان شاہ بن سیّد کرم شاہ چک ساوہ والہ کے چھوٹے بیٹے اور مرید و خلیفہ تھے۔اپنے خاندان کی جدی نیابت اپنے بھائی سیّد جلا ل الدین کے بعدآپ کو ملی۔ اخلاق وعادات آپ خوش خلق۔فیض رسان۔لوگوں کونفع پہنچانے والے تھے۔سچائی راست گوئی آپ کا شیوہ تھا۔آپ کی عادت تھی ۔کہ ہر سال ماہ ہاڑ میں غلّہ خریدلیتے اور جب موسمِ سرمامیں غریب لوگ غلّہ کے لیے تنگ ہوجاتے۔توآپ ان کو اُدھاردانے دے دیتے۔اکثر لوگ بیاہ شادیوں کے موقعہ پر آپ کے پاس حاضر ہوتے۔تو...

سیّدجلال شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  مظہرنورخدائے ذوالجلال قطب ِعالم حضرت سیّد جلال آپ موردِ فیوضِ سبحانی۔کاشف اسرارِ رحمانی ۔بزرگ وقت قطب زمان تھے۔سیّد برہان شاہ بن سید کرم شاہ چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزندثانی تھے۔ بیعتِ طریقت آپ کی بیعتِ طریقت شیخ محمد بخش معمارگجراتی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ان کی خدمت میں کافی عرصہ گذارا۔وہ پیشہ معماری کرتے تھے۔اس لیے آپ نے بھی اُن کی محبت سے فن معماری سیکھ لیا۔ شجرہ بیعت آپ کے پیر طریقت شیخ محمد بخش معمار گجراتی متوف...

سیّد شرف شاہ

  آپ سید برہان شاہ بن سید کرم شاہ چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبراورمریدوخلیفہ تھے۔ بڑےخدایاد۔صاحب ریاضت ومجاہدہ تھے۔ معمولات آپ نصف شب کے وقت اُٹھ کرغسل کرکے مسجد میں جاتے اور نوافل تہجد اداکرکے سورۂ مزمل شریف بلند آواز سے پڑھاکرتے۔ کرامات آپ سیف زبان تھے۔جوکچھ فرماتے ظہور میں آجاتا۔ توام لڑکے پیداہونے کی دعا منقول ہے کہ جومسافر مسجدمیں آتا۔اس کی خدمت کیاکرتے۔ ایک دن چند مسافرآگئے۔آپ کے گھرسے طعام خرچ ہوچکاتھا۔روٹیاں لینے...

سیّد بڈھے شاہ

  ابنِ سیدحسین شاہ بن سید سکندرشاہ بن سید غلام شاہ بن سید فضل شاہ بن سید احمد بن سید فیض اللہ۔ آپ کی بیعت طریقت حضرت سیّد عمربخش بن محمد بخش نوشاہی برخورداری رسولنگری رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔جن کا ذکرطبقہ دوم کے ساتویں باب میں گذرچکاہے۔ پیر کی محبّت آپ کو اپنے پیرسے کافی محبت اورعقیدت تھی ۔عشق میں سرشار تھے۔ ادب  وتعظیم میں عالی مرتبہ تھے۔ اولاد آپ کے ایک فرزند سیّد وسوندھی شاہ تھے۔ ؎         سی...

سید شرف شاہ سمائل اوان والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد جِھناں شاہ بن سید بوٹے شاہ چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے بیٹے مریداور خلیفہ تھے۔ اخلاق و کمالات آپ شریعت کے پابند۔پرہیزگار۔اہل دل خدایاد تھے۔سخاوت وشجاعت میں لاثانی تھے۔مسافروں کے واسطے ضیافت کاسامان  فراخ رکھتے۔درود شریف ہزارہ کا وظیفہ عام تھا۔ سورۂ مزمّل شریف کےعامل تھے۔شب بیدار تھے۔ذکر حق میں اس حد تک محویت تھی۔ کہ اگر کوئی شخص کلام کرتاتوفرماتے پھربات کرو۔مجھے یاد نہیں رہی۔اربابِ باطن سے تھے۔خضر صورت مسیحا سیرت ...

سیّد قاسِم شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  فرزندسید امیرشاہ بن سیّد محمد شاہ المعروف میاں شاہ سید علیم اللہ بن سیّد عبدالواسع رحمتہ اللہ علیہ ۔ فنِ کتابت آپ صاحبِ علم تھے۔فن کتابت بھی جانتے تھے۔آپ کی دستی تحریریں آج بھی موجود ہیں۔ دستخط کتاب نیرنگِ عشق سے آپ کا دستخط نقل کیاجاتاہے۔ "تمام شد نسخہ نیرنگِ عشق تصنیف کنجاہی تخلص۔بتاریخ چہاردہم ماہ شوال بدستخط فقیر حقیر سیّد قاسم  شاہ ولد سید امیر شاہ ساکن موضع چک سادہ پرگنہ گجرات"۔ اولاد آپ کے ایک ہی فرزند سیّد گلاب شاہ تھے۔ ؎...

سیّد برہان شاہ

  آپ سیّد کرم شاہ بن سیّد حاجی شاہ کے بڑے بیٹے اور مرید وخلیفہ و سجادہ نشین تھے۔ اخلاق حسنہ آپ پرہیزگار۔متقی۔رحمدل۔قبیلہ پرور۔صاحب جودو سخا تھے۔دنیااور اہل دنیاسے نفرت تھی۔جس مجلس میں غیبت یادنیاوی باتوں کا شغل ہوتا۔آپ وہاں سے اُٹھ جاتے۔ تعمیرمسجد مسجد جامع چک سادہ کی تعمیراول حضرت سیّد صالح محمد قدس سرہٗ کے ہاتھ سے ہوئی تھی۔اُس کابرآمدہ آپ کےزمانہ میں تیارہوا۔ آپ  سے کافی مخلوق فیضیاب ہوئی۔ اولاد آپ کے چار بیٹے تھے۔ ۱۔سیّد شرف ش...

سیّد جِھناں شاہ

  آپ سیّد بوٹے شاہ بن سیّد کرم شاہ چک سادووالہ رحمتہ اللہ علیہ کےبڑے بیٹے اورمریدو خلیفہ تھے۔ بزرگی اوردرویش میں کمال تھے۔سعادت ونجابت وفضیلت موروثی رکھتےتھے۔ اولاد آپ کے پانچ بیٹے تھے۔ ۱۔سیّد محمد شاہ۔ ۲۔سیّد دیدارشاہ۔ ۳۔سیّد شرف شاہ۔ ۴۔سیّد معصوم شاہ۔ ۵۔سیّد بغداد شاہ لاولد۔ ؎         سیّدمحمدشاہ ۔اپنے آبائی گاؤں چک سادہ رہائش منتقل کرکے ڈھوڈووال ضلع سیالکوٹ میں      &nbsp...

سیّد کرم شاہ

  آپ سیّد حاجی شاہ بن سیّد علیم اللہ چک سادہ والہ کے فرزند اکبراور مریدو خلیفہ و سجادہ نشین تھے۔ آپ مدت العمریاد خداوہدایت وارشاد خلق اللہ میں مصروف رہے۔عبادت کے سواکوئی کام نہ تھا۔ اولاد آپ کےدو بیٹے تھے۔ ۱۔سیّد برہان شاہ۔ ۲۔سیّد جعفرشاہ۔ ؎         سیّد برہان شاہ کا ذکر ساتویں باب میں آئےگا۔ ؎         سیّد جعفرشاہ۔نیک بخت اہل عبادت پارساتھے۔۱۲۶۲ھ؁ میں انتقال...