(سیّدہ )عُمیرَہ(رضی اللہ عنہا)
عمیرہ دختر قیس بن عمرو بن عبید بن مالک بن عدی بن جرار بن سلیط بن قیس انصاریہ،از بنوعدی بقولِ ابنِ حبیب حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ...
عمیرہ دختر قیس بن عمرو بن عبید بن مالک بن عدی بن جرار بن سلیط بن قیس انصاریہ،از بنوعدی بقولِ ابنِ حبیب حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ...
عمیرہ دختر قرط بن خنساء بن سنان انصاریہ از بنو حرام،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ ٖوسلم سے بیعت کی۔ ...
عمیرہ دختر سعد بن مالک،یہ خاتون سہل بن سعد کی ہمشیرہ تھیں اور رفاعہ بن مبشر بن ابیرق ظفری کی والدہ۔ ...
عمیرہ دختر عبید بن معروف بن حارث بن زید بن عبید انصاریہ از بنو،عمرو بن عوف،انہوں نے بھی بقولِ ابنِ حبیب آپ کی بیعت کی۔ ...
عمیرہ دختر عقبہ بن احیحہ انصاریہ از بنو خحجبا،بقولِ ابنِ حبیب انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت نصیب ہوئی۔ ...
عمیرہ دختر ظہیر بن رافع بن عدی بن زید بن جثم،بقول ابنِ حبیب انہوں نے حضور سے بیعت کی۔ ...
ام عامر دختر سوید،بقول ابو موسیٰ جعفر نے صرف ان کا نام لینے پر اکتفاکیا،اور زیادہ کچھ نہیں لکھا۔ ...
ام عبداللہ از بنو زہرہ،ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،اور لکھا ہےکہ جعفر نے انہیں صحابیات میں شمارکیا ہے،لیکن کوئی روایت بیان نہیں کی۔ ...
ام عبداللہ بن عمر خطاب،ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،اور لکھا ہے کہ عبداللہ بن عمر نے اپنے والدین کے ساتھ ہجرت کی،ایک روایت میں ہے کہ ان کی والدہ کا نام زینب دختر مظعون تھا۔ ...
ام عبداللہ دوسیہ،انہیں حضورِ اکرم کی زیارت نصیب ہوئی،زہری نے ان کی حدیث روایت کی کہ انہیں حضورِاکرم کی صحبت نصیب ہوئی،آپ نے فرمایا،ہر اس بستی میں جہاں ایک امام اور چار آدمی موجود ہوں جمعہ فرض ہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکر کیا ہے۔ ...