(سیّدہ )حرملہ( رضی اللہ عنہا)
حرملہ دختر عبید بن ثعلبہ بن سواد بن غنم انصاریہ،از بنو مالک بن خزرج بقول ابن حبیب انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ...
حرملہ دختر عبید بن ثعلبہ بن سواد بن غنم انصاریہ،از بنو مالک بن خزرج بقول ابن حبیب انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ...
حسنہ شرجیل بن حسنہ کی والدہ تھیں،انھوں نے حبشہ کو ہجرت کی تھی،ابراہیم بن سعد نے مہاجر ین حبشہ میں بنو جمح بن عمرو سے سفیان بن معمر بن حبیب بن وہب بن جمح،ان کے دو بیٹوں خالد اور جنادہ،ان کی والدہ حسنہ اور ان کے اخیانی بھائی شرجیل کا ذکر کیا ہے،ابن مندو اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
حفصہ رضی اللہ عنہا دختر حاطب بن عمرو بن عبید بن امیہ بن زید انصاریہ اوسیہ: حارث بن ابی حاطب کی بہن تھیں اور بقول ابن حبیب حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی۔ ...
حمیمہ دختر صیفی بن صخرا از بنو کعب بن سلمہ از انصار،برأ بن معرور کی زوجہ اور ان کی عمزاد تھیں،کیونکہ برأ بن صخر از بنو کعب بن سلمہ انصار سے تھے،برأ کے بعدان سے زید بن حارثہ نے نکاح کیا تھا،بقولِ محمد بن سعد کاتب واقدی انہوں نے اسلام لاکر آپ سے بیعت کی تھی،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ ...
حواء دختر رافع بن امرأ القیس از بنو عبدالاشہل،بقول ابنِ سعد انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی،ابن مندہ نے اختصاراً ذکر کیا ہے۔ ...
حولاء زوجہ عثمان بن مظعون ،صحابیات میں ان کا ذکر آیا ہے،لیکن کوئی روایت ان سے مذکور نہیں، ابن مندہ نے مختصراً ذکر کیا ہے۔ ...
فاطمہ دختر سودہ بن ابی ضبیس جہنیہ،بقولِ ابنِ حبیب،انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بعداز ہجرت بیعت کی۔ ...
غفیرہ دختر رباح،حضور اکرم کے مؤذن بلال کی ہمشیرہ تھیں،ان کے دوسرے بھائی کا نام خالد تھا بقول جعفر یہ خاندان دو بھائیوں اور ایک بہن پر مشتمل تھا،یہ امام بخاری کا قول بھی ہے،ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ...
فاختہ دختر ولید بن مغیرہ مخزومیہ ہم ان کا نسب خالد بن ولید کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں،یہ خاتون صفوان بن امیہ بن خلف کی بیوی تھیں،فتح مکہ کے دن ایمان لائیں اور آپ سے بیعت کی۔ ...
فارعہ دختر زرارہ بن عدس انصاریہ،جواسعد بن زرارہ انصاری کی ،جوبنومالک بن نجار سے تھے، ہمشیرہ تھیں،ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ...