(سیّدہ )فریعہ( رضی اللہ عنہا)
فریعہ دختر حباب بن رافع بن معاویہ انصاریہ،از بنو الجبر،بقولِ ابنِ حبیب حضور اکرم سے بیعت کی۔ ...
فریعہ دختر حباب بن رافع بن معاویہ انصاریہ،از بنو الجبر،بقولِ ابنِ حبیب حضور اکرم سے بیعت کی۔ ...
فریعہ دختر رافع بن معاویہ بن عبید بن جراح انصاریہ از بنو الجبر ،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی،یہ خاتون اسعد بن زرارہ کی والدہ تھیں،یہ بھی ممکن ہے،کہ اول الذکر اور یہ دونوں ایک ہوں،چنانچہ نسب اور قبیلہ بھی ایک ہی ہے،واللہ اعلم۔ ...
فریعہ دختر عمرو بن خنیس بن لوذان بن عبدود،یہ خاتون حسان بن ثابت کی جو حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے شاعر تھے،والدہ تھیں۔ ...
فریعہ دختر قیس بن عمیر بن لوذان بن ثعلبہ بن مجدعہ بن عمرو بن حریش بن حجبا،بقول ابنِ اسحاق حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ...
فرعہ دختر مالک بن دخشم بن مالک انصاریہ،از بنو عوف بن خزرج،انہوں نے آپ سے بیعت کی۔ ...
فکیہہ دختر سکن بن یزید انصاریہ از بنوسواد،بقولِ ابن حبیب حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ...
فکیہہ دختر عبید بن ولیم انصاریہ از بنو ساعدہ،یہ خاتون سعد بن عبادہ کی عمزاد اورقیس بن سعد بن عبادہ کی والدہ تھیں،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ...
فکیہہ دختر مطلب بن خلدہ بل مخلد انصاریہ از بنورزیق،رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بقولِ حبیب بیعت کی۔ ...
حبیبہ دختر ابو امامہ اسعد بن زرارہ،ان کا نسب ان کے والد کے ترجمے میں بیان ہوچکا ہے،یہ انصار کے قبیلے خزرج سے تھیں، ان کی شادی سہل بن حنیف سے ہوئی تھی اور ایک بیٹے کو جنم دیاتھا،جس کا نام حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے اسعد رکھاتھا، اور کنیت اس کے دادا کے نام پر ابو امامہ تجویز فرمائی تھی،اور ان کی بہن قارعہ نبیط بن جابر کی بیوی تھی جو بنو مالک بن نجار سے تھا۔ عبداللہ بن ادریس نے محمد بن عمارہ انصاری مدنی سے انہوں نے زی...
حبیبہ دختر ابو تجراۃ الشیبتیہ العبدریہ،از بنو عبدالدار،یہ مکی خاتون تھیں،ابو یاسر نے باسنادہ تا عبداللہ، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے یونس سے ، انہوں نے عبداللہ بن مؤمل سے ، انہوں نے عمر بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے عطأ سے،انہوں نے صفیہ دخترِ شبیر سے ، انہوں نے حبیبہ سے روایت کی،کہ ہم دار ابو حسین میں قریش کی چند عورتوں کے ساتھ داخل ہوئے،اور حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم صفا اور مروہ میں سعی فرمارہے تھے اور آپ کی ازار تیز ر...