فضائل و مناقب  

حضرت ابو بکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ

حضورنبی کریم ﷺ کو جن حضرات نے حالت ایمان میں دیکھا اور ان کا انتقال بھی حالت ایمان میں ہوا، ان خوش نصیب حضرات کو صحابہ کرام کہا جاتا ہے۔ تمام صحابہ خیرِ امت تھے ، تمام صحابہ تقویٰ وطہارت کے اعلیٰ مقام پر فائز تھے ، تمام صحابہ عادل اور اخلاق کے اعلیٰ منصب پر فائز تھے ، مگر جس طرح ایک گلدستہ کے مختلف پھولوں میں ہر پھول کی خوشبو دوسرے سے جدا اور منفرد ہوتی ہے اسی طرح صحابہ کرام میں ہر صحابی کی شان، عظمت،مزاج اور اخلاق وعادات دوسرے سے مختلف ہیں، صحاب...

حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے فضائل و مناقب

افضل البشر بعد الانبیاء، خلیفۂ رسول ﷺ،امیر المومنین حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا نام عبد اﷲہے اور آپ کے والد کا نام عثمان بن عامر اور آپ کی والدہ کا نام ام الخیر سلمہ ہے(رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین)۔ آپ کا سلسلۂ نسب ساتویں پشت میں حضور نبی اکرم ﷺ سے مل جاتاہے۔آپ کی کنیت ابو بکر ہے۔ ولادت با سعادت: آپ کی پیدائش واقعۂ فیل کے دو سال چار ماہ بعد مکہ معظمہ میں ہوئی، آپ عمر میں حضور نبی کریم ﷺ سے دو سال چند ماہ چھوٹے ہیں۔ بچپن کا حیرت ...

تصانیفِ اعلیٰ حضرت علیہ رحمہ

تصانیفِ اعلیٰ حضرت علیہ رحمہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے مختلف عُنوانات پر کم و بیش ایک ہزار کتابیں لِکھی ہیں۔ یوں تو آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے 1286ھ سے1340ھ تک لاکھوں فتو ے دیئے ہوں گے ، لیکن افسوس! کہ سب نَقل نہ کئے جاسکے، جونَقل کرلیے گئےتھے اُن کا نام ’’اَلعَطایَا النَّبَوِیَّہ فِی الفَتاوَی الرَّضَوِیَّہ‘‘ رکھا گیا۔فتاوٰی رضویہ(مُخَرَّجہ)کی30جلدیں ہیں جن کے کل صَفحات21656،کل سُوالات وجوابا...

فضائل حضرات حسنین کریمین رضی اللہ عنہم احادیث کی روشنی میں

سبطینِ پیمبر صلی اللہ علیہ وسلم ، شہزادگانِ بتول زہرا رضی اللہ عنہا حضرات حسنین کریمین رضی اللہ عنہم کے فضائل و مناقب پر متعدد احادیث وارد ہیں ۔ ذیل میں اعلیٰ حضرت عظیم البرکۃ امام احمدرضا بریلوی قدس سرہ کے مجموعہ "العطایا النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ" جلد 8 سے ماخوذ چند احادیث نشان خاطر کریں ۔  حدیث اول : بخاری و مسلم ونسائی وابن ماجہ بطُرُقِ عدیدہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی وھذا لفظ مؤلَّف منھا دخل حدیث بعضھم فی بعض  ( آ...

حضور امین شریعت مختصر تعارف

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہمحضور امین شریعت مختصر تعارف ولادت با سعادت: امین شریعت حضرت علامہ سبطین رضا قدس سرہ اعلی حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خاندان کی بلند و بالا شخصیت ، برادر اعلیٰ حضرت استاذ زمن حضرت علامہ حسن رضا خاں قدس سرہ کے پوتے تھے۔آپ نومبر ۱۹۲۷ء کو محلہ سودا گران بریلی شریف میں اس مکان کے اندر پیدا ہوئے  جوکہ خانقاہ عالیہ قادریہ رضویہ کی عقبی جانب واقع ہے اسی مکان کے اندر آپ کے دادا جان استاذ زمن ق...

تذکرۂ امینِ شریعت مولانا سبطین رضا قادری

چل دئیے تم آنکھ میں اشکوں کا دریا چھوڑ کرنبیرۂ اعلیٰ حضرت ،ہم شبیہِ مفتیِ اعظم ، امینِ شریعت مولانا سبطین رضا قادری بریلوی نور اللہ مرقدہٗ  :  حیاتِ مبارکہ کی چند جھلکیاں(ولادت  :  1927  ء  /  وفات  :  2015  ء)شریکِ غم: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی(بروزپیر 26؍ محرم الحرام 1437ھ بہ مطابق 9؍ نومبر 2015ء کوامینِ شریعت مولانا سبطین رضا قادری بریلوی نور اللہ مرقدہٗ کی رحلت پر ایک مختصر مضمون)انوادۂ ...

حضرت مفتی محمد وقارالدین قادری

 حیاتِ وقار الملت مفتی اعظم  پاکستان حضرت محمد وقار الدین  ترتیب و تدوین: مولانا عبدالعلیم (مدرس دارالعلوم امجدیہ)           حضرت مفتی اعظم پاکستان علامہ محمد وقار الدینکے یہ حالات زندگی ہم نے ان سے انٹرویو کی شکل میں لیے ہیں اور اسے آڈیو کیسٹ سے سماعت کرنے کے بعد تحریری شکل میں آئے ہیں۔ یہ انٹرویو ۱۹۸۲ ء میں  لیاگیا تھا اس لیے اس تحریر میں کچھ حوالہ جات اسی اعتبار سے ہیں۔ قارئین ا...

سلطان المشائخ حضرت نظام الدین قدس سرہ کے حالات

  سلطان المشائخ برہان الحقائق اولیائے دین کے سردار، اصفیائے عالم یقین کے پیشوا، عالم علوم ربانی، کاشف اسرار رحمانی، ظاہر و باطن میں آراستہ، اپنے وجود مبارک میں امور عالم سے پیراستہ، خدا تعالیٰ کی صفات کے شیدا، باری تعالیٰ کے عاشق، کان کرامت کے معدن صورت لطافت کے مخزن، اولیاء اللہ کے زمرہ میں کثرتِ آہ و زاری کے ساتھ مصروف اصفیا کے حلقوں میں برگزیدہ اوصاف سے موصوف یعنی سلطان المشائخ نظام الحق والحقیقۃ والشرح والدین، انبیاء مرسلین کے وارث سید س...

شیخ محقق علی الاطلاق حضرت شاہ عبد الحق محدث دہلوی رضی اللہ عنہ

شیخ محقق علی الاطلاق حضرت شاہ عبد الحق محدث دہلوی رضی اللہ تعالی عنہ بن سیف الدین بن سعد اللہ بن شیخ فیروز بن ملک موسی بن ملک معز الدین بن آغا محمد ترک بخاری کی ولادت ماہ محرم ۹۵۸ھ /۱۵۵۱ء کو دہلی میں ہوئی ۔یہ سلیم شاہ سوری کا زمانہ تھا ، مہدوی تحریک اس وقت پورے عروج پر تھی جسکے بانی سید محمد جونپوری تھے ۔ شیخ کی ابتدائی تعلیم وتربیت خود والد ماجد کی آغوش ہی میں ہوئی ۔والد ماجد نے انکو بعض ایسی ہدایتیں کی تھیں جس پر آپ تمام عمر عمل پیرا رہے ،...

محرم الحرام کے فضائل

ارشاد باری تعالی ہے ’’ بے شک مہینوں کی گنتی اﷲ کے نزدیک بارہ مہینے ہیں اﷲ کی کتاب میں جب سے اس نے آسمان اور زمین بنائے ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔‘‘ ان چار حرمت والوں میں سے ایک ماہ محرم الحرام بھی ہے جو اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے۔ اسلامی سال کا پہلا ماہ اورآخری ما ہ دونوں ہمیں ایثار اور قربانی کا درس دیتے ہیں۔ ذی الحجہ میں جہاں حضرت ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنے بیٹے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی پیش کرکے ہم...