رمضان کی برکتیں
رمضان کی برکتیں اورعشرہ جہنم سے نجات و شبِ قدر ماہِ رمضان میں خوش نصیبوں نے رحمت و مغفرت کے دوسرے عشرے سے اپنے حصے کی برکتیں سمیٹیں جس کے بعد خیر و برکت سے آراستہ تیسراعشرہ آیا ۔اس کی ہر گھڑی میں روزہ داروں پر انعام و اکرام کی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور روزہ دار اس سے فیضاب ہورہے ہیں ۔ جہنم سے آزادی کی نوید سناتا تیسرا عشرہ روزہ داروں میں نئی روح پھونک رہا ہے۔ اُخروی زندگی بہتر بنانے کی لگن بڑھ گئی ہے۔ تسبیح و قیام ، رکوع و سجود سے چہرے پُر ...