فضائل و مناقب  

مبلغِ اسلام شاہ احمد مختار صدّیقی میرٹھی کا مختصر تذکرہ

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِo اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَo والصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَo  خلیفۂ امام احمدرضا۔۔ مبلغِ اسلام شاہ احمد مختار صدّیقی میرٹھی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہما ایک مختصر تعارف تحریر: ندیم احمد نؔدیم نورانی  مبلّغِ اسلام حضرت علامہ مولانا شاہ امام الدین احمد مختار صدّیقی قادری برکاتی رضوی اشرفی میرٹھی علیہ الرحمۃ کا شمار اللہ تبارک و تعالٰی کے خاص برگزیدہ بندوں میں ہوتا ہے۔ آپ...

جمعۃ المبارک سے متعلق احادیث

جمعۃ المبارک سے متعلق احادیث حدیث نمبر۱ فرمانِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم: پانچ نمازیں اورجمعہ اگلے جمعہ تک اور ایک رمضان اگلے رمضان تک کے گناہوں کے لئے کفارہ ہیں جبکہ بندہ کبیرہ گناہوں سے اجتناب کرتا رہے۔""(مسلم ،کتاب الطہارۃ، باب الصلوات الخمس والجمعۃ الی الجمعۃ ، رقم۱۶،ج۱، ص ۱۴۴)   حدیث نمبر۲ فرمانِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم: جس نے اچھی طرح وضو کیا پھر جمعہ کی نماز کے لئے آیا اور خطبہ توجہ سے سنا اور خاموش رہا تو اس کے اگلے جمع...

خاندان ِصدیق اکبر رضی اللہ عنہ

ازواج کی تعداد: آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ازواج کی تعداد چار ہے آپ نے دو ۲ نکاح مکۂ مکرمہ میں کیے اور دو ۲ مدینہ منورہ میں۔ پہلا نکاح اور اس سے اولاد: پہلا نکا ح قریش کے مشہور شخص عبد العزی کی بیٹی امّ قتیلہ سے ہوا بعض کے نزدیک اس کا نام امّ قتلہ ہے، یہ قریش کے قبیلہ بنو عامر بن لوی سے تعلق رکھتی تھیں۔اس سے آپ کے ایک بڑے بیٹے حضرت سیدنا عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ایک بیٹی حضرت سیدتنا اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا پیدا ہوئیں۔ دوسرا نکاح اور ا س...

سیدنا صدیق اکبر کی اہل بیت سے رشتہ داری

حضر ت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ پیارے صحابی ہیں جو نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے ساتھ سفر و حضر میں ہر وقت ساتھ ہوتے تھے اور ہر وقت جلوہ محبوب ان کے پیش نظر ہوتا تھا، اسی طرح دیگر تمام صحابہ کرام علیہم الرضوان بھی سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے اپنے قلوب کو تر و تازہ رکھا کرتے تھے۔ صحابہ وہ صحابہ جن کی ہر صبح عید ہوتی تھی خدا کا قرب حاصل تھا نبی کی دید ہوتی تھی صحابہ کرام علیہم الرضوان کی اسی عشق و محبت سے معمور حیات ...

مسلک سیدنا صدیق اکبر

مسلک سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ        تحریر:نباضِ قوم حضرت مولانا ابو داؤد محمد صادق قادری رضوی ہے زمانہ معترف صدیق تیری شان کا صدق کا ایقان کا اسلام کا ایمان کا تجھ سے رونق دین نے پائی عرب میں شام میں مقتدا ہے تو علی کا بوذر و سلمان کا قبول اسلام: نبی کریم ﷺ نے جب حضرت صدیق اکبررضی اللہ عنہ کو پیغام اسلام پہنچایا تو اس پیغام کو سن کر: کہا ابوبکر رضی اللہ عنہ  نے سرکار آمنا و صدقنا مرے مالک مرے مختار آمنا و...

تحفظ ناموس رسالتﷺ کے بانی سیدنا ابو بکر صدیق

تحفظ ناموس رسالتﷺ کے بانی سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تحریر:علامہ منیر احمد یوسفی حضور نبی کریم رؤف ورحیمﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو ستاروں کی مانند فرمایا ہے۔ ارشاد مبارک ہے ‘‘میرے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آسمان کے روشن ستاروں کی طرح ہیں تم ان میں سے جس کی اقتداء کروگے ہدایت پاؤ گے۔’’ (مشکوۃ، ص۵۰۴) تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں خلفائے راشدین کا مقام تاریخ انسانیت اور تاریخ اسلام میں اپنی نظیر آپ ہے۔اسلامی نظا...

شب براءَت کی اہمیت و فضیلت

شبِ بَراءَت کی اہمیت و فضیلت ماہِ شعبان کی پندرھویں رات کوشبِ بَراءَت کہاجاتا ہے، شب کے معنیٰ ہیں رات اوربراءَت کے معنیٰ بَری ہونے اورقطع تعلق کرنے کے ہیں چوں کہ اس رات مسلمان توبہ کرکے گناہوں سے قطع تعلّق کرتے ہیں اوراللہ تعالیٰ کی رحمت سے بے شمار مسلمان جہنّم سے نجات پاتے ہیں اس لئے اس رات کوشبِ براءَت کہا جاتا ہے؛ نیز، اس رات کولَیْلَۃُ الْمُبَارَکَۃ یعنی برکتوں والی رات، لَیْلَۃُ الصَّکّ یعنی تقسیمِ اُمور کی رات اور لَیْلَۃُ الرَّحْمَۃ یعنی ر...

شب براءَت کی اہمیت و فضیلت

شبِ بَراءَت کی اہمیت و فضیلت ماہِ شعبان کی پندرھویں رات کوشبِ بَراءَت کہاجاتا ہے، شب کے معنیٰ ہیں رات اوربراءَت کے معنیٰ بَری ہونے اورقطع تعلق کرنے کے ہیں چوں کہ اس رات مسلمان توبہ کرکے گناہوں سے قطع تعلّق کرتے ہیں اوراللہ تعالیٰ کی رحمت سے بے شمار مسلمان جہنّم سے نجات پاتے ہیں اس لئے اس رات کوشبِ براءَت کہا جاتا ہے؛ نیز، اس رات کولَیْلَۃُ الْمُبَارَکَۃ یعنی برکتوں والی رات، لَیْلَۃُ الصَّکّ یعنی تقسیمِ اُمور کی رات اور لَیْلَۃُ الرَّحْمَۃ یعنی ر...

مولانا قاری نثار الحق صدّیقی اشرفی

مولانا قاری نثار الحق صدّیقی اشرفی مدّظلّہ العالی تحریر: صاحبزادہ سیّد جمال اشرف جیلانی حضرت علّامہ قاری قاضی نثار الحق صدّیقی اشرفی مدّظلّہ العالی کا شمار اہلِ سنّت کے جیّد علمائے کرام میں ہوتا ہے۔ آپ نہایت سادہ طبعیت اور اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔ آپ کا پورا نام نثار الحق صدّیقی ہے جب کہ آپ کے والدِ گرامی کا نام قاری محمد انوار الحق صدّیقی علیہ الرحمۃ تھا۔ آپ خلیفۂ اوّل حضرت ابو بکر صدّیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی اولاد میں سے ہیں۔ آپ دس (۱۰) مح...

صدرالشریعہ ایک باکمال مشفق استاذ

صدرالشریعہ ایک باکمال مشفق استاذ مفتی محبوب رضا خاں بریلوی علیہ الرحمۃ حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمۃ کی خدمت میں ۱۹۳۹؁ء میں مدرسۂ حافظیّہ سعیدیّہ دادوں ضلع علی گڑھ میں حاضر ہوا؛ چوں کہ درمیانِ سال تھا، حضرت نے فرمایا: ’’بندۂ خدا! بغیر پیشگی خط و کتابت کے آگئے، تین پیسے کا خط لکھ کر پہلے مجھ سے پہلے پوچھ تو لیا ہوتا، یہاں درمیانِ سال میں داخلہ ممنوع ہے۔ یہ ریاست ہے اور نواب صاحب کی اجازت کے بغیر درمیانِ سال میں داخلہ نہیں ہو سکتا۔&lsq...