فضائل و مناقب  

مبلّغِ اعظم علامہ شاہ عبد العلیم صدّیقی ﷫ کا ایک مختصر تعارف

﷽ نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ وَنُسَلِّمُ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ0 خلیفۂ اعلیٰ حضرت مبلّغِ اعظم علامہ شاہ عبد العلیم صدّیقی ﷫ کا ایک مختصر تعارف تحریر: ندیم احمد نؔدیم نورانی شعبۂ ریسرچ، انجمن ضیاء طیبہ، کراچی   ؏:   آج موضوعِ سخن ہے عظمتِ عبدالعلیم نام:                   محمد عبدالعلیم نسب:            ...

مدفن میں فرشتوں کا ہجوم

    روایت ہے کہ باغیوں کی ہلڑبازیوں کے سبب تین دن تک آپ کی مقدس لاش بے گوروکفن پڑی رہی۔ پھر چند جاں نثاروں نے رات کی تاریکی میں آپ کے جنازہ مبارکہ کو اٹھاکر جنت البقیع میں پہنچادیا اورآپ کی مقدس قبر کھودنے لگے ۔ اچانک ان لوگوں نے دیکھا کہ سواروں کی ایک بہت بڑی جماعت ان کے پیچھے پیچھے جنت البقیع میں داخل ہوئی ان سواروں کو دیکھ کر لوگوں پر ایسا خوف طاری ہوا کہ کچھ لوگوں نے جنازہ مبارکہ کو چھوڑ کر بھاگ جانے کا ارادہ کرلیا۔ یہ دیکھ کر سو...

مدفن میں فرشتوں کا ہجوم

    روایت ہے کہ باغیوں کی ہلڑبازیوں کے سبب تین دن تک آپ کی مقدس لاش بے گوروکفن پڑی رہی۔ پھر چند جاں نثاروں نے رات کی تاریکی میں آپ کے جنازہ مبارکہ کو اٹھاکر جنت البقیع میں پہنچادیا اورآپ کی مقدس قبر کھودنے لگے ۔ اچانک ان لوگوں نے دیکھا کہ سواروں کی ایک بہت بڑی جماعت ان کے پیچھے پیچھے جنت البقیع میں داخل ہوئی ان سواروں کو دیکھ کر لوگوں پر ایسا خوف طاری ہوا کہ کچھ لوگوں نے جنازہ مبارکہ کو چھوڑ کر بھاگ جانے کا ارادہ کرلیا۔ یہ دیکھ کر سو...

حضرت عبداللہ شاہ غازی قُدِّسَ سِرُّہٗ کے آبا و اجداد اور فتاوٰی رضویّہ

نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ وَ نُسَلِّمُ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِتحریر: ندیم احمد نؔدیم نورانی ( ضیائی دارالتحقیق، انجمن ضیائے طیبہ، کراچی)اعلیٰ حضرت امام اہلِ سنّت مولانا شاہ احمد رضا خاں نے اپنے شہرۂ آفاق فتاوٰی یعنی فتاوٰی رضویّہ میں حضرت سیّدنا عبداللہ شاہ غازی کے آبا واجداد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیھم کا ذکر بڑی محبت و عقیدت سے کیا ہے۔ اس سے پہلے کہ فتاوٰی رضویّہ سے ان بزرگوں سے متعلق کچھ نقل کیا جائے، بہ طورِ تمہید حضرت سیّدنا سیّد عبداللہ شاہ غا...

مبلغ اسلام علامہ شاہ عبدالعلیم صدیقی میرٹھی

دنیاے اسلام کی عظیم ترین اور نام ورشخصیت اما م احمدرضا بریلوی قدس سرہٗ کے شاگردوںاور خلفا ے کرا م میں ہر کوئی چندے آفتاب اور چندے ماہ تاب تھا۔ فقہ حنفی کی معروف کتاب "بہار شریعت" کے مصنف مولانا امجد علی اعظمی، علم ہیئت و فلکیات کے اتھاریٹی ملک العلماء علامہ ظفرالدین بہاری ، مفسر قرآن علامہ سید نعیم الدین مرادآبادی ، علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کے سابق صدر شعبۂ دینیات حضرت پروفیسر سید سلیمان اشرف بہاری، اوردیگر تلامذہ و خلفا کہ جن کی فہرست طویل ہے ہ...

اَسبابِ شہادت حضرت عمر فاروقِ اعظم

امام زہری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا طریقۂ کار یہ تھا کہ وہ کسی نا بالغ لڑکے کو مدینہ منورہ میں باہر سے داخل نہیں ہو نے دیتے تھے۔ ایک بار حاکم ِکوفہ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کوفہ سے آپ کو لکھا کہ یہاں ایک بہت ہی ہو شیار اور کا ریگر لڑکا موجود ہے، اس کو بہت سے ہنر آتے ہیں لوہار اور بڑھئ کا کام اچھی طرح جانتا ہے۔ نقّاشی بھی بہت عمدہ کرتا ہے، اگر آپ اس کو مدینے میں داخلے کی اجازت دے دیں تو م...

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

خلیفہ چہارم جانشین رسول وزوج بتول حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ""ابوالحسن""اور""ابو تراب""ہے۔ آپ حضوراقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے چچا ابو طالب کے فرزند ارجمندہیں۔ عام الفیل کے تیس برس بعد جبکہ حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی عمر شریف تیس برس کی تھی ۔ ۱۳رجب کو جمعہ کے دن حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ خانۂ  کعبہ کے اندر پیدا ہوئے ۔ آ پ کی والد ہ ماجدہ کا نام حضرت فاطمہ بنت اسد ہے (رضی اللہ تعالیٰ عنہا)آ...

تذکرۂ حضرت عمر فاروق

خلیفۂ دوم جانشین پیغمبر حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ""ابوحفص"" اورلقب ""فاروق اعظم""ہے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اشرافِ قریش میں اپنی ذاتی وخاندانی وجاہت کے لحاظ سے بہت ہی ممتاز ہیں ۔ آٹھویں پشت میں آ پ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خاندانی شجرہ رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے شجرۂ نسب سے ملتاہے ۔آپ واقعہ فیل کے تیرہ برس بعد مکہ مکرمہ میں پیداہوئے اوراعلان نبوت کے چھٹے سال ستائیس برس کی عمر میں مشرف بہ اسلام ہوئے ...

تذکرۂ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی

حکیم ابوالعلاء صدرالشریعہ علامہ محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ اعظم گڑھ یوپی کے ایک علمی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ابتدائی کتب اپنے جد امجد اور بھائی مولانا محمد صدیق علیہ الرحمۃ سے پڑھیں۔ بعد ازاں مدرسہ حنفیہ جونپور میں مولانا ہدایت اللہ خاں علیہ الرحمۃ سے کسب فیض کیا۔ پھر امام المحدثین علامہ وصی احمد محدث سورتی علیہ الرحمۃ سے پڑھنے کے بعد بارگاہِ رضوی سےمنسلک ہوگئے اور خلافت سلسلہ رضویہ قادریہ واجازتِ حدیث سے نوازے گئے۔   &nbsp...

عشرۂ ذی الحجہ کے فضائل

حضرت سیدنا ابن عباس (رضی اللہ عنہما) سے روایت ہے کہ نبی اکرم (صلی اللہ تعالی علیہ وسلم) نے فرمایا ، ""حج کے دس دنوں میں کیا گیا عمل اللہ عزوجل کو بقیہ دنوں میں کئے جانے والے عمل سے زیادہ محبوب ہے۔"" صحابہ کرام علیہم الرضوان نے عرض کیا ، ""یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم! کیا راہ ِ خدا میں جہاد کرنا بھی؟"" ارشاد فرمایا ""ہاں! راہِ خدا میں جہاد کرنا بھی ، سوائے اس شخص کے جو اپنی جان و مال کے ساتھ نکلے اور ان دونوں میں سے کچھ بھی واپس نہ لائے۔"" (بخا...