کنز الایمان اور تقدیس الوہیت
کنز الایمان اور تقدیسِ الوہیت تحریر: مولانا محمد قمر الزماں مصباحی مظفر پوری اعلیٰ حضرت مجددِ اعظم امام احمد رضا قادری قدس سرہ کا ترجمۂ قرآنکنزالایمان تراجم کی دنیامیں نہایت معتبراور اپنی نظیرآپ ہے۔لسانی وقار، ادب کی نزاکت، زبان کی چاشنی، روزمرہ کے الفاظ، اسلوبِ بیان کی لطافت اور اردومحاوروں کے استعمال کے ساتھ جو سب سے بڑی خوبی ہے وہ یہ کہ شانِ الوہیت کی پاسداری ہرجگہ اپنی بہار دکھارہی ہے جس سے دوسرے مترجمین کادامن تقریباًخالی ہے۔مولانایوسف زئ...