متفرق  

قائدین تحریک آزادی

یوم آزادی سیریز  قائدین تحریک آزادی مرتب و ترسیل : نوری مشن/رضا لائبریری، مالیگاؤں /اشرفیہ اسلامک فاؤنڈیشن، حیدرآباد دکن ☆ہندوستان کو انگریز کے استبداد سے آزاد کرانے والے اور اپنے خون سے ملک کو گلزار بنانے والے مجاہدین آزادی محرکین تحریک آزادی: حضرت شاہ ولی اللہ محدِث دہلوی حضرت مرزا مظہر جان جاناں نقشبندی مجددی دہلوی حضرت شاہ عبدالعزیز محدِث دہلوی حضرت قاضی ثناء اللہ مجدِدی پانی پتی حضرت شاہ رفیع الدین محدِث دہلوی حضرت مفتی م...

امام احمد رضا اور تحقیق زلزلہ

امام احمد رضا   اور تحقیق زلزلہ از:پروفیسر ڈاکٹر مجید اللہ قادری اس سے قبل کے مسلم سائنسدان امام احمد رضا  قادری بریلوی  (م۱۳۴۰ھ /۱۹۲۱ء) علیہ الرحمہ کا زلزلہ سے متعلق مؤقف پیش کروں  یہ ضروری  سمجھتا ہو ں کہ پہلے اختصار کے ساتھ زلزلہ سے متعلق بنیادی معلومات فراہم کروں تاکہ  مطالعہ کرنے والے قارئین  حضرات یہ جان سکیں کہ برصغیر  پاک و ہند کا یہ عظیم سائنسدان علم کے ہر گوشہ سے  بھرپور واقفیت رکھتا ت...

ذنب تحقیق وتنقیدکے میزان پر

ذنب تحقیق وتنقیدکے میزان پر حضرت قبلہ علامہ مفتی محمدرمضان گل ترچشتی قادری الفتح اِنَّافَتَحنَا لَکَ فَتحاً مُّبِیناًOلَّیَغفِرَ لَکَ اللہُ مَاتَقَدَّ مَ مِن ذَنبِکَ وَمَاتَاَخَّرَ(الآیت) ‘‘بےشک ہم نے تمہارےلیےروشن فتح فرمادی تاکہ اللہ تمہارے سبب سے گناہ بخشےتمہارےاگلوں کے اور تمہارے پچھلوں کے’’۔الخ(کنزالایمان یہ ہے ترجمہ امام اہلسنّت ،مجدّددین وملّت،عظیم البرکت،اعلیٰ حضرت شیخ العرب والعجم، مفسّرِ اعظم،پروانۂ شمع رس...

اصول ترجمۂ قرآن کریم

اصول ترجمۂ قرآن کریم علامہ عبدالحکیم شرف قادری علیہ الرحمتہ اصل موضوع پرگفتگوکرنے سے پہلے مناسب معلوم ہوتاہے کہ قرآن کریم، تفسیر اور ترجمہ کے معانی اور تعریفات ذکرکردی جائیں تاکہ اصل مطلب کےسمجھنےاورسمجھانے میں آسانی رہے۔ قرآن کریم: عربی لغت میں قرآن، قراءت کے ہم معنی مصدرہے جس کا معنی پڑھناہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے: اِنَّ عَلَینَا جَمَعَہٗ وَقُراٰنَہٗ فَاِذَ ا قَرَأنَاہٗ فَاتَّبِع قُراٰنَہٗ(۱۸/۷۶۔۱۷) ‘‘بےشک اس کا محفوظ کرنااورپڑ...

امام اہل سنت اور علم تفسیر

امام اہل سنت اور علم تفسیر علامہ محمد فیض احمد اویسی رضوی اعلیٰ حضرت عظیم البرکت قدس سرہ ان ہستیوں میں سے ہیں جن کے لئے اللہ تعالیٰ نے فرما یا افمن شرح اللہ صد رہ للاسلام فھو علی نورہ من ربہ ۔ (القرآن پ ۲۳ سورۃ الزمرآیت نمبر۲۲) یہ شرح صدر ہی تو تھا کہ قلیل عرصہ میں جملہ علوم و فنون سے فراغت پالی ور نہ عقل کب باور کرسکتی ہے کہ چودہ سال کی عمر میں جملہ علوم و فنون از بر ہوں۔ ایں سعادت بزور بازو نیست تانہ بخشد خدائے بخشندہ ...

ترجمہ قرآن ‘‘کنزالایمان’’کی اشاعت

ترجمہ قرآن ‘‘کنزالایمان’’کی اشاعت مولانامحمدعبدالمبین نعمانی قادری ادہرچندسالوں سے تصنیفات اعلیٰ حضرت کی اشاعت کا جوکام وسیع پیمانے پر ہوا ہے وہ بڑا ہی خوش آئنداور مسرت بخش ہے۔میراخیال ہے کہ اب اعلی حضرت کی اکثر تصانیف زیور طبع سے آراستہ ہوچکی ہیں۔البتہ حواشی وتعلیقات میں اکثرابھی منتظرطبع ہیں۔بہت سی تصانیف سےمتعدد ایڈیشن اور بعض کے تراجم بھی دوسری زبانوں میں طبع ہوچکے ہیں جس کا جائزہ لیاجاناچاہیے۔البتہ سب سے زیادہ جس کی...

ترجمہ قرآن کی شرائط

ترجمہ قرآن کی شرائط اشرف جہانگیر اعلیٰ حضرت امام اہل سنت عاشق ماہِ رسالت الشاہ امام احمدرضاخان بریلوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ علوم و فنون کے بحرذخارتھے۔آپ نے ہرعلم و فن پر کتب و رسائل تحریر فرمائےجن کو پڑھ کرعقل چکرانے لگتی ہے کہ اس خشک اور تنگ موضوع پرآپ علیہ الرحمتہ نے اتنا کیسے لکھ لیا۔اورپھراس کے ساتھ ہی ذہن میں دوسراسوال یہ اُٹھتاہے کہ اگرہم بھی ایسا لکھناچاہیں توکیسے لکھیں۔تویہ بھی حیرت فزابات ہے کہ اس دوسرے سوال کاجواب بھی ہمیں اعلیٰ حضرت...

فصیح اردو

از قلم: محمد انس رضا میرے ایک دوست کی پریس کی دکان ہے، میری جب سے اس کے ساتھ دوستی ہوئی ہے میں نے اسے چھپائی(Press) کے کام سے وابستہ پایا ہے، اس کی دکان پر میری کثرت سے باریابی  کی وجہ سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ میری دکان ہے یا میں اس کے ساتھ کاروبار میں شریک ہوں، جب کہ یہ ایک تبادلۂ علمی کا سلسلہ ہے جو مجھے اس کی دکان تک لے جاتا ہے۔  اس دکان پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اپنی اَشیا کی چھپائی کے سلسلے میں آتے ہیں،...

پاکستان میں شریتِ اسلامیہ کا نفاذ

  تحریر: علامہ مفتی سیّد شجاعت علی قادری﷫   الحمد للہ وکفٰی و الصلٰوۃ و السلام علی خاتم الانبیاء، اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان <!- الرجیم و من لم یحکم بما انزل اللہ فاولٰئک ھم الظالمون۔ جب ہم تاریخ پر نگاہ ڈالتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ دنیا میں صرف دو ہی مملکتیں اسلامی نظریہ کی اساس اور بنیاد پر وجود پذیر ہوئیں، ایک وہ جو سر زمینِ مدینہ میں قائم ہوئی اور دوسری وہ جو پاکستان کے نام سے یاد کی ج...

حضور تاج الشریعہ اور شرح قصیدہ بردہ

امام شرف الدین بوصیری (۶۰۸ھ۔ ۶۹۶ھ) کے مبارک و مسعود قصیدے کے متعدد نام ہیں، کوئی اسے ’’قصیدہ میمیہ‘‘ کہتا تو کوئی ’قصیدۃ البراۃ‘، کوئی ’’الکواکب الدریۃ فی مدح خیر البریۃ‘‘ نام سے موسوم کرتا تو کوئی ’قصیدۃ البردۃ‘ سے، مگر مؤخر الذکر اسم سے وہ زبان زد خواص و عوام ہوا، اس مشہور زمانہ قصیدے کو قصیدہ بردہ کے نام سے اس لیے شہرت ملی کہ عربی زبان میں ’بردہ‘ ردا (یعنی چادر...