(delay spray) کا استعمال کرنا کیسا؟
مرد اپنی عورت سے جماع کا وقت بڑھانے کے لیے (delay spray) کا استعمال کرسکتا ہے ؟ (عامر علی ، لیاری کراچی) الجواب بعون الملك الوهاب اگر کسی طرح کے جسمانی نقصان اوربیماری کا اندیشہ نہ ہو تو استعمال کرسکتے ہیں ،کیونکہ شرعا کوئی ممانعت نہیں ہیں ۔بلکہ اللہ تعالیٰ کا اشاد مبارک ہیں، نِسَآؤُکُمْ حَرْثٌ لَّکُمْ۪ فَاۡتُوۡا حَرْثَکُمْ اَنّٰی شِئْتُمْ۫ وَقَدِّمُوۡا لِاَنۡفُسِکُمْؕ وَ اتَّقُوا اللہَ وَاعْلَمُوۡۤا اَنَّکُمۡ مُّلٰقُوۡہُؕ وَبَشِّرِ الْم...