حلال اور حرام  

تقریر کے حوالے سے اہم سوال

محترم جناب مفتی صاحب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ، : سوال یہ ہے کہ کیا محفل میلاد، تقریر یا دیگر مذہبی پروگراموں کے لیے لاؤڈ سپیکر کا استعمال کیا جا سکتا ہے، جبکہ لوگوں کو اس سے ایذاء کا اندیشہ ہو۔ یاد رہے کہ سوال کا مقصد صرف تحقیق حق ہے نہ کہ کسی طرح کی مخاصمت کو تقویت دینا۔ کیونکہ مجھے اس کے جواز کی دلیل شرعی درکار ہے؟ والسلام (عباس علی قادری، ملتان روڈ لاہور)الجواب بعون الملك الوهاب لاؤڈ اسپیکر کااستعمال  عام طور پر لوگوں کے لیے ...

مسجد کا پانی اپنے ذاتی استعمال کے لئے مسجد سے بھر کر باہر لے جانا کیسا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے پر کہ مسجد کا پانی اپنے ذاتی استعمال کے لئے مسجد سے بھر کر باہر لے جانا کیسا؟ (عبد الناصر محمد اسحاق ،موسمیات،کراچی) الجواب بعون الملك الوهاب   مسجد کا پانی جن مصارف کیلئے رکھا گیا ہے ان مصارف کے علاوہ دوسرےمصارف  میں استعمال کرنا جائز نہیں خواہ مسجد کے اندر ہو یا مسجد سے ہاہر لے جاکر،خواہ  ذاتی استعمال کے لئے ہو یا اس کے علاوہ کے لئے ۔ بہارشریعت میں ہے : جا...

رقی کا حکم

السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ مجھے بتائیں کیا رقی اسلام میں جائز ہے ؟ میری بہت سی دوست پاکستان میں رقی کورس کر رہی ہیں اور بہت سی بیماریوں کا علاج بھی اسی کے ذریعے کر راہی  ہیں۔ کیا اس کا اسلام سے کوئی تعلق ہے؟ ویسے تو رقی ہر مذہب کے لوگ کرتے ہیں لیکن ان میں اور ہم میں یہ فرق ہے کے ہم اللہ پر پورا یقین رکھتے ہوئے اور سورہ پڑھتے ہوئے کرتے ہیں صرف اللہ سے مدد لیتے ہوئے رقی کا علاج کرتے ہیں۔ جو کے اثر ب...

کاروبارکےحساب وکتاب میں ہیرپھیرکرنا

زید چار بھائی ہیں اور سب مل کر ایک ساتھ کام کرتے ہیں،ان میں سے زید کارو بار کا حساب کرتا ہے،اگر زید اس میں سے کسی طر ح کا حساب چھپاتا ہے یا اِدھر اُدھر کرتا ہے تو یہ زید کے لئے ٹھیک ہو گا یا نہیں؟(مسیح الزمان ،کلکتہ )الجواب بعون الملك الوهاب صورت مسئولہ میں زید کوحساب کا چھوپانا یا اِدھراُدھر کرنا حرام ہے،کیونکہ یہ امانت ہے اور امانت میں خیانت گناہ عظیم اور حرام ہے  ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کے متعدد مقامات پر امانت داری کی تاکید فرمائی ، ...

ناک چھدوانا شرعاً کیسا ہے؟

السلام علیکم عورت کا نکاح سے پہلے ناک چھدوانا شرعاً کیسا ہے؟ (سائل سعیدہ حسین) الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواب زیب وزینت یعنی زیورات پہننے کے لیے لڑکی کی ناک چھیدنا جائز ہےاللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کان چھیدنے کا رواج تھا اور آپ علیہ الصلاة والسلام سے اس پر نکیر مروی نہیں ہے اور ”کان“ پر قیاس کرتے ہوئے علماء نے ”ناک“ چھیدنے کو بھی جائز لکھا ہے۔ چنانچہ حدیث  مبارکہ میں ہے: أن النبيّ...

جس ہوٹل میں شراب بھی فروخت ہوتی ہو اس میں بطو ر آئی ٹی مینیجرنوکری کرنا

السلام علیکم! امید ہے کہ یہ پیغام آپ اچھی طرح سےسمجھ لیں گے۔چونکہ مجھے ایک فائیو اسٹار ہوٹل دبئی سے بطو ر آئی ٹی مینیجرنوکری کی پیشکش ہوئی ہے اور اس ہوٹل میں شراب بھی فروخت کی جاتی ہےتو اس صورتِ حال میں اگر میں وہاں نوکری کرتا ہوں تو کیا میری سیلری حلال ہوگی؟الجواب بعون الملك الوهاب الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواباگر آپ کی نوکری میں شراب کے متعلق کوئی کام شامل ہو مثلا شراب کی تشہیریعنی شراب کے اشتہاریا...

یوٹیوب میں کمیشن کمانا کیسا؟

السلام علیکم کیا ہم youtube چینل پر فیضانِ سنت کتاب سے مختلف سنتیں ساتھ ہی حوالہ بنا کر upload کر سکتے ہیں نیت چینل سے انکم کی ہے لیکن ارادہ یہ ہے کے کوئی اچھی باتیں پھیلائیں کیا یہ درست ہے؟جزاک اللہ۔ (سائل: محمد زاہد، کراچی) الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواب ہاں  ایسا کر سکتے ہیں۔مگر چینل سے انکم  اس وقت جائز ہو گی  جب    کہ استہارات  غیر شرعی اور فحش نہ ہوں  ،اگر اشتہار ات  غیر شرعی ا...

کیاٹیٹو بنوانے چاہئیں

کیاٹیٹو بنوانے چاہئیں کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام  اس  مسئلہ کےبارے میں کہ آج کل  بہت سے لوگ اپنے ہاتھ یا بازہ پراپنا  نام یا کوئی ڈیزائن کھدواتے  ہیں جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ بازو یا ہاتھ پر مشین یا سوئی  وغیرہ کے ذریعے نام لکھ کر اس میں مخصوص رنگ بھرتے ہیں جس کی وجہ سے کچھ دن ہاتھ یا بازوپر زخم سا بن جاتا ہے، اورجب وہ زخم ٹھیک ہوتا ہے تو وہ نام یا ڈیزائن واضح ہوجاتا ہے آپ بتائیں کہ ہاتھ بازو پرمشین یا ...

بلا ضرورت اذیت دینا

السلام علیکم جناب معلوم یہ کرنا ہے کے رات گھر میں بلی آئی جو کے کمزور سی حالات میں تھی اس کو نکال دیا گیا صبح جب دیکھا تو وہ مری ہوی تھی اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیے کے اس کا گناہ ہوگا؟ (سائل: عدیل، کراچی) الجواب بعون الوھّا ب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواب عام حالات میں بلی یا کسی بھی جانور کو ستانا درست نہیں،خصو صا بلی کو ستانا اور پھر خاص کر کمزوری اور سردی کی حالت میں ستانا اور گھر سے نکال دینا درست نہیں ہے بلکہ ایسا کرنا گناہ کا کام ہے...

پے ڈائمندکا حکم

السلام علیکم مفتی صاحب ایک سوال ہے اس کو پورا پڑھ کے تفصیلی جواب دیدیں جزاک اللہ خیرا آج کل آن لائن کمپنیز ہیں جو انٹرنیٹ پے کا م اور کچھ انویسٹمیٹ کرتی ہیں۔ایسے ہی ایک کمپنی ہے pay diamonds(پے ڈائمند)کے نا م سےہے اس کی ویب سائٹ بھی ہے اور کمپنی raw material stone(نگینےکے کچےمٹیریل)کا کا کرتی ہے جس کو پالش کرکے مار کیٹ میں مال لاتی ہے اور چھ مہینے میں ڈائمند تیار ہو جاتا ہے ۔ہمارا پیسا اس انویسٹمینٹ میں استعمال ہوتا ہے اور کمپنی 20%دیتی ہے ہ...