غرقِ عشقِ مصطفیٰ (ﷺ)، قطبِ مدینہ طیّبہ
غرقِ عشقِ مصطفیٰ (ﷺ)، قطبِ مدینہ طیّبہ
فیض کا اک سلسلہ قطبِ مدینہ طیّبہ
غرقِ عشقِ مصطفیٰ (ﷺ)، قطبِ مدینہ طیّبہ
فیض کا اک سلسلہ قطبِ مدینہ طیّبہ
محمد کی دعا قطبِ مدینہ
رضا کے دِل رُبا قطبِ مدینہ
ضیاءُالدیں نگارِ اَصفیا ہیں
ضیاءُالدیں بہارِ اَتقیا ہیں
آہ! بدرِ اولیا جاتا رہا!
تاجْدارِ اصفیاء جاتا رہا
جسے عشّاق دیتے ہیں سلامی
نہیں بُھولے گی وہ ذاتِ گرامی
اعلیٰ حضرت کے خلیفہ چل دیے سوئے عدم
اَب ہے ان کا آستانہ جنّت الفردوس میں
نہ یہ قصّہ ہے کوئی اور نہ یہ کوئی کہانی ہے
نہ یہ زورِ قلم ہے اور نہ اس کی در فشانی ہے
کرتے ہیں جن و بشر ہر وقت چرچا غوث کا
بج رہا ہے چار سو عالم میں ڈنکا غوث کا
خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوث اعظم کا
ہمیں دونوں جہاں میں ہے سہارا غوث اعظم کا