خاتم پیغمبران پیدا ہوئے
خاتم پیغمبران پیدا ہوئے
افتخار انس و جان پیدا ہوئے
...
خاتم پیغمبران پیدا ہوئے
افتخار انس و جان پیدا ہوئے
...
خدائے جہاں بادشاہ ِ جہان ہے
پناہ زمین و پناہ زمان ہے
...
خیال حمد اس کا عالم حیرت و کہاتا ہے
کہ ہجدہ ہزار عالم کو یک کن سے بنایا ہے
...
لوائے حمد کا سایا اگر محشر میں سر پر ہے
تو اس دن آفتاب حشر کی تیزی سے کیا ڈر ہے
...
ان کے ناخن پہ فدا جان کیجئے
اور ماہ عید قربان کیجئے
...
خاتم پیغمبران فریاد ہے
دست گیر بے کساں فریاد ہے
...
اے صل علی جو دو سخا وہ شہ دین کی
لب تک کبھی انی بھی نہیں بات نہیں کی
...
کیا صل علی ہمت شاہ عربی ہے
پشت عجمی اور پناہ ِ عربی ہے
...
کیا مطلع انوار مدینہ کا فزا ہے
کیا صل علی مسکن محبوب خدا ہے
...
عجائب ما جرا نے قصہ احوال ثوبان ہے
کہ جس کے حق میں ثابت یہ نزول نص قرآن ہے
...