بھر تحصیل شرف صبح و مسایہاں آنا
بھر تحصیل شرف صبح و مسایہاں آنا
شوق سے پڑھتے ہوئے صل علی یہاں آنا
...
بھر تحصیل شرف صبح و مسایہاں آنا
شوق سے پڑھتے ہوئے صل علی یہاں آنا
...
حبذا ذاتِ تواے صاحب لولاک نبیﷺ
بطفیلت ہم خلق شرقی وغربی
...
کس شان سے دو جہاں کے سر
پہنے ہوئے حسلہ منور
...
محبوب خدا نبی اکرم
سلطان رسل پناہ عالم
...
منظور خدا نبی ﷺ پیارا
باحسن و جمال عالم آرا
...
اس رات عجب ماجرا تھا
جنت کو بھار سے بھرا تھا
...
مقصد تھا حبیب کو بلانا
معراج کا تھا فقط بہانہ
...
خورشید ہدائے ذاتِ رسول معصوم
اصحاب ِ نبیﷺ چرخ ہدایت کے نجوم۔
...
جو حق ثنائے خدائے جہاں ہے
زبان و دہاں میں وہ طاقت کہاں ہے
...
جو طالب ہے کافؔی خدا کی رضا کا
تو اب وصف لکھیے حبیبِ خدا کا
...