نعرۂ رسالت
صدرِ بزمِ کثرت ، یا رسول اللہﷺ
رازدارِ وحدت ، یا رسول اللہﷺ
ہر جہاں کی رحمت ، یا رسول اللہﷺ
بہترین خلقت ، یا رسول اللہﷺ
نعرۂ رسالت یا رسول اللہﷺ
...صدرِ بزمِ کثرت ، یا رسول اللہﷺ
رازدارِ وحدت ، یا رسول اللہﷺ
ہر جہاں کی رحمت ، یا رسول اللہﷺ
بہترین خلقت ، یا رسول اللہﷺ
نعرۂ رسالت یا رسول اللہﷺ
...ہمارے باغِ ارماں میں بہارِ بے خزاں آئے
کبھی جو اس طرف خندہ وہ جانِ گلستاں آئے
...دور اے دل رہیں مدینے سے
موت بہتر ہے ایسے جینے سے
...نہیں جاتی کسی صورت پریشانی نہیں جاتی
الٰہی میرے دل کی خانہ ویرانی نہیں جاتی
...منقبت شریف سیدنا امام عالی مقام حضرت حسین
---------------------------
شجاعت ناز کرتی ہے جلالت ناز کرتی ہے
وہ سلطانِ زماں ہیں ان پہ شوکت ناز کرتی ہے
...میری خلوت میں مزے انجمن آرائی کے
صدقے جائوں میں انیسِ شب تنہائی کے
...غیر اپنے ہوگئے ، جو ہمارے بدل گئے
نظریں بدل گئیں تو نظارے بدل گئے
...درِ احمد پہ اب میری جبیں ہے
مجھے کچھ فکر دو عالم نہیں ہے
...سنبھل جا اے دل مضطر مدینہ آنے والا ہے
لُٹا اے چشمِ تر گوھر مدینہ آنے والا ہے
...پی کے جو مست ہوگیا بادۂ عشق مصطفیٰ
اس کی خدائی ہوگئی اور وہ خدا کا ہوگیا
...