حضرت شیخ اخی فرخ زنجانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت شیخ اخی فرخ زنجانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت شیخ اخی فرخ زنجانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت احمد علی قصوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
میاں نزیر احمد سہروردی رحمتہ اللہ علیہ آپ میاں محمد خلیل رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبز ادے ہیں، کتاب لکھتے وقت حیات ہیں سن ولادت ۷ فروری ۱۹۰۷ء علاقہ درس میاں وڈا کے چیئر مین ہیں، آپ نہایت خلیق اور صوفیائے کرام سے بہت اخلاص اور محبت رکھتے ہیں۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)...
میاں محمد عظیم سہروردی رحمتہ اللہ علیہ آپ میاں احمد دین رحمتہ اللہ علیہ کے سب سے بڑےصاحبز ادے تھے، باقی تین صاحبز ادوں کے نام امام الدین، میاں غلام محمد اور میاں محمد دین تھے، حافظ قرآن پاک تھے، مزار اند رون چار دیواری واقع ہے،تاریخ وفات ۱۲جمادی الاول ۱۳۱۰ھ بمطابق ۱۸۹۲ء ہے،میاں امام دین ۱۳۰۹ھ بمطابق ۱۸۹۱ء۔میاں غلام محمد ۱۳۱۲ھ بمطابق ۱۸۹۴ء ،میاں محمد دین ۱۳۲۷ھ بمطابق ۱۹۰۹ء۔ (لاہور کے اولیائے...
میاں احمد دین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ آپ میاں شرف الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادے اور حافظ قرآن مجید تھے، مزار اقدس اندرون چار دیو اری حضرت میاں صاحب واقع ہے،تاریخ ۱۵ ربیع الاول ۱۳۰۶ھ بمطابق ۱۸۸۸ء ہے۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)...
میاں شرف الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ آپ میاں معز الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبز ادے تھے نیز حافظ کلام پاک بھی تھے، مزار اندرون چار دیواری واقع ہے،مسند سجادگی پر ساٹھ سال کی طویل مدت تک متمکن رہے، تاریخ وفات ۱۵ ربیع الاول ۱۲۷۰ھ بمطابق ۱۸۵۳ء ہے (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)...
میاں معز الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ آپ میاں محمود سہروردی کے صاحبزادے اور خلیفہ تھے،قرآن پاک کے حافظ تھے،مزار اند رون چار دیو اری واقع ہے،۲۵ سال مسند سجادہ گی پر فائز رہے،تاریخ وفات ۱۲۱۷ھ بمطابق ۱۸۰۲ء ہے۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)...
میاں محمود سہروردی رحمتہ اللہ علیہ آپ میاں محمد صالح رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادے اور خلیفہ تھے، حافظ قرآن تھے، مزار اندرون چار دیواری ہے، تاریخ وفات ۱۱۸۲ھ بمطابق ۱۷۶۸ء ہے،آپ ۴۲ سال سجادہ نشین رہے۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)...
میاں محمد صالح سہروردی رحمتہ اللہ علیہ حضرت میاں وڈا سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے بھائی میاں خیر محمد سہروردی کے صاحبزادے تھے،آپ کی وفات کے بعد سجادہ نشین اور متولی درگاہ مقرر ہوئے، مزار اندرون چار دیواری واقع ہے،حافظ قرآن تھے، ۵۵ سال درس و تدریس کا سلسلہ جاری رکھا، تاریخ وفات ۱۱۴۰ھ بمطابق ۱۷۲۷ء ہے۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)...
شاہ عبد الرزاق مکی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ سبز واری سادات میں سے تھے۔غز نی سے پشاور آئے، وہاں سے دہلی پہنچے اور شاہی فوج میں بھرتی ہوئے ،پھر لاہور تشریف لائے اور یہاں ہی کے ہو رہے،آپ نے حضرت میراں محمد شاہ موج دریا بخاری رحمتہ اللہ علیہ سے بیعت کی تھی اور ان کے ممتاز خلفا ء میں شامل ہوئے تھے،آپ نے اپنے پیرو مرشد کی بہت خدمت کی اور انہیں کی خدمت میں زندگی کا بیشتر حصہ بسر کیا،ک...