علمائے اسلام  

شیخ جان محمد سہروردی لاہور

شیخ جان  محمد  سہروردی  لاہور رحمۃ اللہ علیہ تمام کتب  ہائے  تواریخ  آُ کے ابتدائی  حالات کے  بارہ میں  خاموش ہیں ۔آپ حضرت حافظ  شیخ  محمد  اسماعیل  المعروف   میاں  وڈ  سہروردی  لاہوری رحمۃ اللہ علیہ کے ممتازخلفاء میں سے تھے۔دور دراز  سے لوگ  آکر  آپ کے فیوض  سے بہرہ مند  ہوتے تھے۔آپ مستجاب  الد عوات بھی تھے  اور لوگ  ...

شاہ کمال سہروردی لاہوری

شاہ کمال سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ بقول مصنف،تاریخ لاہور،آپ سا دات حسینی سے تعلق رکھتے تھے اور سہرور دیہ خاندان میں صاحب کرامات بزرگ تھے،مولانا نور احمد خان فریدی اپنے ایک مضمون،شاہ کمال کا شمیری آسمان سہروردیہ کا ایک تا بند ہ ستا رہ، میں لکھتے ہیں کہ آپ ککرا بیگ سہرور دی رحمتہ اللہ علیہ کے مرید تھے، وہ شاہ شرف رحمتہ اللہ علیہ کے، وہ شاہ معروف رحمتہ اللہ علیہ کے، وہ شیخ جعفر الدین رحمتہ اللہ علیہ کے، وہ شیخ فہیم الدین رحمتہ اللہ علیہ کے،و...

سید محمود بخاری سہروردی لاہوری المعروف شاہ نورنگ جھولا

سید محمود بخاری سہروردی لاہوری المعروف شاہ نورنگ جھولا  رحمتہ اللہ علیہ           آپ کا سلسلہ نسب حضرت سید جلال الدین بخاری مخدوم جہانیاں جہاں گشت سہروردی رحمتہ اللہ علیہ سےملتا ہے،والد ماجد کا اسم گرامی سید شاہ محمد سہروردی رحمتہ اللہ علیہ اور دادا کا سید عثمان لاہوری لمعروف شاہ جھولا بخاری رحمتہ اللہ علیہ تھا جن کا مزار اقدس قلعہ اکبری میں تہہ خانہ میں ہے، حضرت گھوڑے شاہ رحمتہ اللہ علیہ آپ کے ...

سید بہاء الدین سہروردی لاہوری

سید بہاء الدین سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ حضرت موج دریا بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے فرزند اور حضرت شاہ صفی الدین رحمتہ اللہ علیہ کے چھو ٹے بھائی تھے، بڑے متقی اور بزرگ تھے، آپ کی والدہ بھی بہت کامل تھیں، گیلانی سادات سے تعلق رکھتی تھیں اور حضرت سید عبد القادر ثالث قادری رحمتہ اللہ علیہ کی صاحبز ادی تھیں جو، بی بی وڈی،کے نام سے موسوم تھیں، سید عبد القادر ثالث رحمتہ اللہ علیہ، حضرت...

حضرت سید صفی الدین سہروردی لاہوری

حضرت سید صفی الدین سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ حضرت سید میراں محمد شاہ موج دریا بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند ارجمند تھے، بڑے صاحب  باکمال بزرگ تھے،آپ سب بھائیوں سے بڑے تھے، آپ کی والدہ کا اسم گرامی حضرت بی بی کلاں بنت سید عبد القادر ثا لث بن سید عبد الوہاب بن سید محمد غوث بالا پیر گیلانی تھاجو سادات گیلانی سے تھیں، سید بہاؤ الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ آپ کے برادر خورد تھے،...

شیخ شہاب الدین نہرا سہروردی لاہور ی

شیخ شہاب الدین نہرا سہر وردی لاہور ی رحمتہ اللہ علیہ           آپ حضرت موج دریا بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند تھے والدہ کا نام بی بی نورنگ تھا،آپ اپنی والدہ کے پاس ہی رہے جو کہ بٹالہ میں رہائش پذیر تھی، ولادت ۹۶۵ھ بمطابق ۱۵۵۷ء بعہد نصیر الدین ہمایوں ہوئی چونکہ آپ کی والدہ بٹالہ ضلع گو رد اسپور میں رہتی تھیں اس لیئے آپ کے والد نے وہاں بھی حویلیاں تعمیر کرا دیں اور حضرت کبھی بٹالہ میں کبھی لاہور میں...

سید بھا ون شاہ سہرور دی لاہوری

سید بھا ون شاہ سہرور دی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ حضرت شاہ سہر وردی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند ارجمند تھے اور سلسلہ عالیہ سہروردیہ کے نامور چراغ تھے،اپنے والد گرامی کے نقش قدم پر چلتے رہے اور لاہور میں لوگوں کو راہ ہدایت پر لانے کےلیئے کو شاں رہے، علوم ظاہری و باطنی کے جامع اور صو ری اور معنوی کمال کے حامل تھے۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)...

سید عالم سہروردی لاہوری

سید عالم سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ کے والد کا نام سید شاہ  محمد سہروردی رحمتہ اللہ علیہ جو بڑے صاحب کرامت بزرگ تھے، دادا کا اسم گرامی سید عثمان جھولہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ تھا جو اپنے والد کی وفات کے بعد اوچ سے موضع چک سردا جو کہ مضافات کلانور میں سے تھا آگئے تھے اور یہاں کے لوگوں کو اسلام سے مشرف فرمایا تھا، سید محمود شاہ المعروف شاہ نورنگ جھولہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ آپ کے حق...

سید عماد الملک سہروردی لاہوری

سید عماد الملک سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ کے والد کا نام حضرت سید شاہ محمد سہروردی رحمتہ اللہ علیہ تھا، گھوڑے شاہ رحمتہ اللہ علیہ آپ کے بھائی تھے جن کا مزار تیزاب احاطہ کے پاس برلب سڑک آباد ہے، آپ کا سلسلہ نسب حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت حضرت جلال الدین بخاری اوچی رحمتہ اللہ علیہ تک پہنچا ہے، آپ اپنے والد سید محمد شاہ رحمتہ اللہ علیہ سے سلسلہ سہروردیہ میں بیعت تھے  اور لاہور ...