شیخ موسی آہنگر سہروردی لاہوری
شیخ موسی آہنگر سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ کی ولادت ۱۴۳۷ء بمطابق ۸۴۱ھ میں ہوئی، والد کا اسم گرامی سلطان عرب تھا اور والدہ کا بی بی عائشہ تھا، آپ کا شجرہ نسب حضرت امام محمد تقی اور پھر حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر ختم ہوتا ہے، آپ کی بیوی کا نام بی بی ملکی تھا جو شیخ زکریا رحمتہ اللہ علیہ کی دختر نیک اختر تھی۔ خلا فت حضرت شاہ عبد الج...