حضرت سید عثمان سہروردی لاہوری المعروف شاہ جھولا
سید عثمان سہروردی لاہوری المعروف شاہ جھولا رحمتہ اللہ علیہ سید محمود بخاری رحمتہ اللہ علیہ تھا، اوچ سے لاہور تشریف لائے تھے، سلسلہ سر وردیہ میں اپنے والد گرامی سے خرقہ خلافت حاصل کیا۔شہنشاہ دہلی کی طرف سے آپ کو پٹیا لہ کا علاقہ جاگیر میں ملا تھا۔ شجرہ نسب آنجناب کا حضرت مخدوم جہانیا ں جہاں گشت رحمتہ اللہ علیہ کے ساتھ ملتا ہے،سید عثمان بن سید محمود اوچی بن سید بہاء الدین بن سید ...