علمائے اسلام  

شیخ المشا ئخ شیخ اتی راؤ سہروردی لاہوری

شیخ المشا ئخ شیخ اتی راؤ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ حضرت عبد الجلیل قطب عالم رحمتہ اللہ علیہ کے خلفا میں سے تھے اور کافی عرصہ آپ کی خدمت اقدس میں رہے اورفیوض و برکات حاصل کرتےرہے، مختلف کتب تواریخ کی کافی چھان بین کی گئی مگر آپ کے حالات معلوم نہ ہوسکے۔ مزار مبارک:           شیخ جمال الدین ابوبکر رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ، مزار  ش...

حضرت شیخ حبیب اللہ کافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت شیخ حبیب اللہ کافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           شیخ صاحب موصوف کے حالات زندگی کافی تگ و دو اور تلاش و جستجو کے بعد بھی نہ مل سکے۔ لاہور میں آمد:           خزینتھ الاصفیاء،میں مفتی غلام سرور صاحب لکھتے ہیں،حقانی فیض کامل حاصل کردہ خرقہ خلافت یافت بعد ازاں لاہور تشریف آ رودہ خرقہ خلا فت سلسلہ قادریہ عظیمہ از حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ بالا پیر ...

حضرت شیخ حبیب اللہ کافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت شیخ حبیب اللہ کافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           شیخ صاحب موصوف کے حالات زندگی کافی تگ و دو اور تلاش و جستجو کے بعد بھی نہ مل سکے۔ لاہور میں آمد:           خزینتھ الاصفیاء،میں مفتی غلام سرور صاحب لکھتے ہیں،حقانی فیض کامل حاصل کردہ خرقہ خلافت یافت بعد ازاں لاہور تشریف آ رودہ خرقہ خلا فت سلسلہ قادریہ عظیمہ از حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ بالا پیر ...

حضرت شیخ امیر سید قاسم تبریزی سہروردی

حضرت شیخ امیر سید قاسم تبریزی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ         آپ شروع میں شیخ صدر الدین اردبیلی ؒ سے عقیدہ رکھتے تھے۔اس کے بعد شیخ صدر الدین علی یمنی سے کہ وہ شیخ اوحد الدین کرمانی علیہ الرحمۃما کے مریدوں میں تھے،پہنچے ان کی ارادت کی نسبت کو میں نے ان کے بعض معتقدین کے خط سے دیکھا ہے۔سو وہاں شیخ صدر الدین علی یمنی مذکور ہے،شیخ صدر الدین اردبیلی نہیں۔ایسا سننے میں آیا ہے کہ سید علیہ الرحمۃ شیخ صدر الدین ی...

ملا قرن سہروردی لاہوری

ملا قرن سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ حضرت قطب عالم چو ہڑ بندگی رحمتہ اللہ علیہ کے مرید ان باصفا میں سے تھے اور آپ کے ساتھ تبلیغ و ارشاد کےلئیے مضافات لاہور اور باہر دور دراز مقامات تک جایا کرتے تھے، اپنے پیرو مرشد کی وفات پر آپ لاہور میں تھے، شیخ جمال الدین ابو بکر رحمتہ اللہ علیہ مصنف ،تذکرہ قطبیہ ،لکھتے ہیں: وقتے در خدمت بندگی قطب العالم عظم اللہ تعالیٰ شیخ یونس رحمتہ اللہ علیہ و شی...

حضرت شیخ اوحد الدین حامد کرمانی

حضرت شیخ اوحد الدین حامد کرمانی علیہ الرحمۃ آپ شیخ رکن الدین نجاسی کے مرید ہیں"اور وہ شیخ قطب الدین اجہری  کے وہ  شیخ ابو لنجیب سہروردی کے قدس اللہ تعالٰی ارومہم بڑے بزرگ گذرے ہیں۔شیخ محی الدین العربی کی صحبت میں رہے ہیں۔شیخ موصوف نے "کتاب فتوحات"اور دیگر اپنی تصانیف میں ان کی حکایت کی ہے۔"فتوحات" کے آٹھویں باب میں لکھتے ہیں کہ شیخ اوحد الدین کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے کہا ہے کہ میں جوانی میں اپنے  شیخ کی خدمت کرتا تھا۔ہم سفر میں تھ...