حضرت شاہ موسی سہروردی
حضرت شاہ موسیٰ سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کتب تواریخ میں لکھا ہے کہ سید ابوالخیر نولکھ ہزاری سہروردی رحمتہ اللہ علیہ ،شاہ حبیب موہل سہروردی رحمتہ اللہ علیہ نصیر الدین بو دلہ سہروردی رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت شا موسیٰ سہروردی اپنے پیرو مرشد حضرت قطب العالم شیخ جلیل چوہڑ بند گی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ کے ہمراہ مدتوں تک سیرو تفریح میں اکھٹے رہے اس لیئے بقول سید شریف احمد شرافت قادری نو شاہی ک...