شیخ جلال گوجر سہروردی لاہوری
شیخ جلال گوجر سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ شیخ جلال رحمتہ اللہ علیہ پسر ہانڈو گوجر حضرت شیخ عبد الجلیل چوہڑ بندگی رحمتہ اللہ علیہ کے خلفاء میں سے تھے اور لاہور اور بیرون لاہور تبلیغ اسلام کےلیئے آپ کے ساتھ جایا کرتے تھے، ایک دفعہ جب آپ کے پیرو مرشد سانگلہ گئے تو آپ بھی ان کے ساتھ تھے،اس سفر میں شیخ موسیٰ آہنگر ،شیخ مٹھ سیاہ پوش، شیخ یونس ملک مردانہ رحمتہ اللہ علیہ کھوکھر اور شیخ مولا نج...