سید اسحاق گاژرونی سہروردی لاہوری
سید اسحاق گاژرونی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ سلسلہ نسب چند و اسطوں سے حضرت امام حسین علیہ السلام سے جا ملتا ہے،گاژرون میں رہائش پذیر تھے، بیشمار اولیائے کبا ر سے فیوض و برکات حاصل کیئے اور جب علوم ظاہری و باطنی میں تکمیل ہوگئی تو دنیا کی سیرو سیاحت کےلئیے چل پڑے۔ بیعت: آپ نے شیخ او حد الدین اصفہانی کے دست حق پرست پر بیعت کی اور خرقہ ...