علمائے اسلام  

امام الواصلین قدوۃ السالکین ،غوث زماں ،قلندر وقت حضرت خواجہ پیرغلام یاسین شاہجمالی رحمۃ اللہ علیہ

امام الواصلین قدوۃ السالکین ،غوث زماں ،قلندر وقت حضرت خواجہ پیرغلام یاسین شاہجمالی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: حضرت علامہ خواجہ پیر غلام یٰسین شاہ جمالی بن حضرت فیض محمد شاہ جمالی بن خواجہ نور الدین شاہ جمالی رحمۃ اللہ علیہم ولادت: آپ کی ولادت باسعادت  4  صفر المظفر 1336ھ بمطابق 18 نومبر 1917ء بروز اتوار شاہجمال میں ہوئی۔ تعلیم: ایک سال کی عمر تھی کہ والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا مکمل تربیت والد گرامی حضرت خواجہ فیض محمد شاہ جما...

حضرت مولانا حکیم خادم علی سیالکوٹی

حضرت مولانا حکیم خادم علی سیالکوٹی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا حکیم خادم علی سیالکوٹی۔لقب:فاضل،ادیب،کامل طبیب۔ مقامِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت کوٹلی لوہاراں ضلع سیالکوٹ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: حضرت حکیم صاحب حافظِ قرآن اورعلومِ ظاہری میں کامل دسترس رکھتےتھے۔عربی،فارسی ،اردو ادب اورفنِ طب میں فخرِ روزگارتھے۔ بیعت وخلافت: سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں حضرت خوجہ حافظ محمد عبدالکریم رحمۃ اللہ علیہ (عیدگاہ شریف راولپنڈی) کےمریدہوئے اور...

حضرت خواجہ فخر الدین دہلوی

مُحِبُّ النبی حضرت مولانا  شاہ فخر الدین فخرِ جہاں  دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپکا نام  فخرالدین،لقب محب النبی،برہان العارفین حضرت مولانا شاہ نظام الدین اورنگ آبادی چشتی نظامی علیہ الرحمہ کے فرزندِ ارجمند ہیں۔آپکا سلسلہ ٔ نسب  شیخ الشیوخ شیخ شہاب الدین  سہروردی علیہ الرحمہ کے واسطے سے حضرت سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے۔آپکی والدہ محترمہ حضرت خواجہ سید محمد گیسو دراز رحمۃ اللہ علیہ کے خاندان س...

مولانا مفتی عبد الرشید نوری

مفتی عبد الرشید نوری ﷫ (حیدر آباد، سندھ) پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مفتی عبدالرشید نوری ﷫نومبر 1959ء میں وادی مہران کے مشہور شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد گرامی محترم جناب نورالدین قادری صاحب﷫ حیدر آباد کی ایک مشہور و معروف مذہبی وسیاسی و سماجی شخصیت تھے، اور سلسلہ تصوف میں انہیں محدث اعظم پاکستان شیخ الحدیث مولانا سراد احمد صاحب فیصل آبادی ﷫ سے شرف بیعت حاصل تھا اور ان کی والدہ محترمہ بھی انتہائی دین دار اور مذہبی خاتون تھیں جنہ...

حضرت سید دوست محمد اورنگ آبادی

حضرت سید دوست محمد اورنگ آبادی رحمتہ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت سیددوست محمد۔لقب: اورنگ آبادی۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 996ھ،مطابق 1562ءکوہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نےدہلی میں تعلیم پائی،تحصیل علوم ظاہری سےفارغ ہوکرآپ  تلاش ِحق میں نگرنگر، بستی بستی پھرنےلگے۔اپنی مرادحاصل کرنےکےلئے کوشاں رہے۔اسی تلاش میں آپ بنگال پہنچےاورایک مدت تک بنگال میں قیام فرمایا،لیکن مقصدبراری نہیں ہوئی۔ بیعت و خلافت: تلاش بسیار کےبعد حضرت سیدمی...

حضرت سیدنا امام علی نقی

حضرت سیدنا امام علی نقی رضی اللہ عنہ نام ونسب:اسم گرامی:سیدعلی۔کنیت:ابوالحسن۔القاب:نقی،ہادی،زکی،عسکری،متوکل،ناصح، فقیہ،امین،طیب۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت سیدناعلی نقی بن محمد بن علی بن موسیٰ بن جعفربن محمدبن علی بن حسین بن علی المرتضیٰ۔رضی اللہ عنہم اجمعین۔آپ کی والدہ محترمہ کانام حضرت سمانہ ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت بروزجمعۃ المبارک 13/رجب المرجب 214ھ،مطابق 14/ستمبر829ءکومدینۃ المنورہ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: علم وعمل،زہدوتقویٰ میں ا...

محمدمیاں قادری برکاتی

تاج العلماءسیداولادرسول محمدمیاں قادری برکاتی رحمۃ اللہ علیہ نوٹ:  حضرت تاج العلماء علیہ الرحمہ نے‘‘تاریخ خاندانِ برکات ’’میں جواپنی سوانحِ حیات خودتحریرفرمائی ہے۔اسی کوبطورِتبرک من وعن نقل کرتاہوں۔ان کےالفاظ میں جوخیرِ کثیر ہے،وہ اس عاصی کےپاس کہاں؟(فقیرتونسوی غفرلہ)         حضرت تاج العلماءفرماتےہیں: "فقیر کی ولادت تئیس 23/ رمضان لمبارک 1309 ھ میں اپنے حضرت جد امجد قدس سرہٗ ...

حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی

قطب العالم حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:شیخ عبدالقدوس بن شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین۔آپ کےداداشیخ صفی الدین حضرت میرسیداشرف جہانگیرسمنانی علیہ الرحمہ کے مریدتھے۔آپ کاسلسلہ نسب چندواسطوں سےحضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ پرمنتہی ہوتاہے۔ تاریخِ ولادت: آپ۸۶۱ھ مطابق ۱۴۵۶ء رودلی میں پیداہوئے۔آپکی ولادت کی بشارت شیخ عبدالحق رودلوی نے آپکے والدِگرامی کو بایں الفاظ ارشاد فرمائی تھی:"تمہاری پشت سے ایک ایسا فرزند پیدا...

حضرت شیخ محب اللہ اکبر آبادی

حضرت شیخ محب اللہ اکبر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           شیخ محب اللہ اکبر آبادی: عالم فاضل،وحید العصر،فرید الدہر،باخذ اا ور معمر شخص تھے،آپ کی توجہ بیماروں پر نہایت مؤثر ہوتی تھی۔تصانیف بھی آپ نے کثرت سے کی جس میں سے شرح کتاب فصوص الحکم اشہر اور نہایت عمدہ ہے۔ وفات آپ کی ۱۰۸۷؁ھ میں ہوئی اور اکبر آباد میں مدفون ہوئے۔ ۔ الہ آبادی۔ الہ آباد میں ’’نزہت الخواطر‘‘ نکی سوانح ارادہ...