ابوحامدرضی اللہ عنہ<
ابوحامد اور ایک روایت میں ابوحماد ہے،ہم ان کا ذکر اپنے مقام پر کریں گے،ابوموسیٰ نے مختصراً انکا ذکر کیا ہے۔ ...
ابوحامد اور ایک روایت میں ابوحماد ہے،ہم ان کا ذکر اپنے مقام پر کریں گے،ابوموسیٰ نے مختصراً انکا ذکر کیا ہے۔ ...
ابوالحمراء ،مولیٰ آلِ عفراء،ایک روایت میں مولیٰ بن رفاعہ آیا ہے،عبیداللہ بن احمد نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابن اسحاق سے بہ سلسلۂ شرکائے غزوۂ بدر انصارسے اور ابوالحمراء مولیٰ حارث بن عفراکاذکر کیا ہے،اور لکھاہے کہ وہ غزوۂ احد میں شریک تھے،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ابوحریز،بقول ابن ماکولا انہیں صحبت نصیب ہوئی،اورلکھا ہے،کہ قیس بن ربیع نے عثمان بن مغیرہ سے، انہوں نے ابولیلیٰ سے،انہوں نے ابوحریز سے روایت کی۔ ...
ابوالحصین السلمی،بقول طبری حضوراکرم کے خدمت میں اپنی کا ن کا سونا لئے حاضر ہوئے،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ابوالحصین السدوسی،ان کی حدیث نعیم نے اپنے والد سے،انہوں نے چچاسے روایت کی،ابن مندہ اور ابونعیم نے اختصاراً ان کا ذکر کیا ہے۔...
ابوالحصین السلمی،بقول طبری حضوراکرم کے خدمت میں اپنی کا ن کا سونا لئے حاضر ہوئے،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ابوحصین بن لقمان،ہم سباع کے ترجمے میں ان کا ذکر کر آئے ہیں،ایک روایت میں ان کا نام حصین آیا ہے جس نے ان کا نام ابوحصین لکھاہے،وہ ان کا نسب یوں لکھتے ہیں،ابوالحصین لقمان بن شبہ بن معیط بن مخزوم بن مالک بن غالب بن قطعیہ بن عیس العبسی،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ابوحسان بصری،انہیں صحبت نصیف ہوئی ،کہاجاتاہے،کہ ایک دفعہ حضورِ اکرم نے ان پرچڑھائی کی تھی،ان کی حدیث مخلد نے صالح بن حسان سے،انہوں نے والد سے،انہوں نے دادا سے روایت کی،ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ابوہریرہ دوسی،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایسے صحابہ ہیں،جنہوں نے آپ سے کثیراحادیث روایت کیں،وُہ دوسی ہیں،اوردوس بن عدنان بن عبداللہ بن زہران بن کعب بن حارث بن کعب بن مالک بن نضر بن ازدسے ہیں۔ خلیفہ بن خیاط اور ہشام بن کلبی نے ان کا نام عمیربن عامربن عہدذی الشری بن طریف بن عتاب بن ابوضعب بن منبہ بن سعد بن ثعلبہ بن سلیم بن فہم بن غنم بن دوس لکھا ہے،ان کے نام کے بارے میں اتنااختلاف ہے،کہ صحابہ...
ابوحیوہ صتالجی،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،ابوبکر بن علی نے بھی اسی طرح لکھا ہے،لیکن ان کے نام اور نسبت میں غلطی کی ہے،اور ابوخیرہ صنالجی لکھاہے،ان کے بارے میں باب خاء میں لکھیں گے۔ ...