میرسید موسی قادری بغدادی
حضرت میرسید موسی قادری بغدادی نام ونسب: اسم گرامی: حضرت میر سید موسیٰ بغدادی قادری۔ والد کا اسم گرامی: حضرت میر سید علی ۔ آپ کا نسبی تعلق ساداتِ کرام کےعظیم خانوادے سے ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت بغدادمقدس میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپنے اپنے والد ِگرامی اورمشائخِ عراق سے کسبِ علم کیا۔تمام علوم و فنون میں یکتائے زمانہ تھے۔ بیعت وخلافت: سلسلہ عالیہ قادریہ میں اپنے والد بزرگوار حضرت میر سید علی بغدادی سے بیعت ہوئے،او...