منظومات  

حمد ہے اس ذات کو جس نے مسلماں کردیا

حمد ہے اس ذات کو جس نے مسلماں کردیاعشقِ سلطان جہاں سینہ میں پنہاں کردیا جلوۂ زیبانےآئینہ کو حیراں کردیامہرومہ کو انکے تلؤوں نے پیشماں کردیا اے شہ لولاک تیری آفرینش کے لیےحق نے لفظ کن سی پیدا سازو ساماں کردیا کیا کشش تھی سرورِ عالم کے حسن پاک میںسیکڑوں کفار کو دم میں مسلماں کردیا ہوگئی کافور ظلمت دل منور ہوگئےجس طرح بھی اسں نے اپنا روئے تاباں کردیا نعمت کونین دیکر ان کے دست پاک میںدونوں عالم کو خدا نے ان کا مہماں کردیا یاد فرماکر قسم حق نے...

قبول بندۂ در کا سلام کرلینا

قبول بندۂ درکا سلام کرلیناسگانِ طیبہ میں تحریر نام کرلینا مرے گناہوں کے دفتر کھلیں جو پیشِ خداحضور اس گھڑی تم لطف عام کرلینا جو چاہتے ہوکہ سرد آتشِ دوزخ دلوں پہ نقشِ محمد کا نام کرلینا ملاہے خوب ہی نسخہ گناہگاروں کوتمہارے نام سے دوزخ حرام کرلینا تمہارے حسن میں رکھ کر کشش کہا حق نےکہ دشمنوں کو دکھا کر غلام کرلینا یہ ہے حضورکا ہی مرتبہ شب معراجبغیر واسطہ رب سے کلام کرلینا حبیب عرش سےبھی پار جاکے رب سے ملےکلیم کو تھا میسّر کلام کرلینا خدانے...

دو عالم میں روشن ہے اکا تمہارا

دو عالم میں روشن ہےاکا تمہارا ہوا لامکاں تک اجالا تمہارا نہ کیوں گائے بلبل ترانہ تمہاراکہ پاتی ہے ہر گل میں جلوہ تمہارا زمیں والے کیا جانیں رتبہ تمہارا ہے اونچا فلک سے پھر یرا تمہارا پڑھا بے زبانوں نے کلمہ تمہاراہے سنگ و شجر میں بھی چرچا تمہارا چھڑائے گا غم سے اشارہ تمہارااتارے گا پل سے سہارا تمہارا تمہیں ہو جوابِ سوالاتِ محشرتمہیں کو پکارے گا بندہ تمہارا فترضےٰ کی یہ پیاری پیاری صدا ہےکہ ہوگا قیامت میں چاہا تمہارا مرے پاس بخشش کی مہری س...

خدا نے جس کے سرپرتاج رکھا اپنی رحمت کا

خدا نے جس کے سرپرتاج رکھا اپنی رحمت کا درود اس پر ہو، وہ حاکم بنا ملک رسالت کا وہ ماحی کفر و ظلمت شرک و بدعات و ضلالت کاوہ حافظ اپنی ملت کا وہ ناصر اپنی امت کا مداوا کیسے فرمائے کوئی بیمارِ فرقت کا کہ دیدار نبی مرہم ہے اس دل کی جراحت کا اثر کیا ہو سکے گا مہر محشر کی حرارت کاہمارے سر پہ ہوگا شامیانہ انکی رحمت کا کبھی دیدار حق ہوگا کبھی نظارہ حضرت کا ہمیں ہنگامۂ عیدین ہوگا دن قیامت کا نہ کیو ں ہو آشکار تیرا جلوہ ذرہ ذرہ میںشہنشاہِ مدینہ تو ...

خدا وند جہاں جب خود ہےپیارا تیری صورت کا

خدا وند جہاں جب خود ہےپیارا تیری صورت کا تو عالم کیوں نہ ہو بندہ ترے حسن و ملاحت کا شرف حاصل ہوا سرکار تم سے جس کو بیعت کااسے مژدہ ملا حق سے دخول قصر جنت کا جو خالی ہاتھ آتے ہیں مرادیں لیکے جاتے ہیںتمہارے درپہ ایک میلہ لگا ہےاہلِ حاجت کا جو ہاتھ آٹھا ہوا ہے ساری خلقت کا تری جانب بتاتا ہے کہ تو قاسم ہے رب کی جملہ نعمت کا زمیں سے عرش تک گونجے دو عالم پڑ گئی ہلچلبجا کعبہ میں نقارہ جو سلطان رسالت کا کہیں صحرا میں موج آئی کہیں دریا میں گرد اٹھیک...

بیاں تم سے کروں کس واسطے میں اپنی حالت کا

بیاں تم سے کروں کس واسطے میں اپنی حالت کاکہ جب تم پر عیاں ہے حال ہر دم ساری خلقت کا خدائی بھر کے مالک ہو خدائی تم سے باہر ہےنہ کوئی ہے نہ ہوگا حشر تک تم سے حکومت کا نہ کیوں شاہ وگدا پھیلائیں جھولی آستانے پرکہ رکھا حق نے تیرے سر پہ تاج اپنی نیابت کا تو وہ ہے ظل حق نور مجسم پر تو قدرتپسند آیا ترے صانع کو نقشہ تیری صورت کا مرے والی ترے صدقہ میں ہم سے نابکاروں نےلقب قرآن میں پایا خداسے خیر امت کا انہیں کیا خوف ہو عقبی کا اور کیا فکر دنیا کیجما...

وہ حسن ہے اے سیدابرار تمہارا

وہ حسن ہے اے سیدابرار تمہارااللہ بھی ہے طالب دیدار تمہارا محبوب ہو تم خالق کل مالک کل کے کیوں خلق پہ قبضہ نہ ہوسرکار تمہارا کیوں دید کے مشتاق نہ ہوں حضرت یوسفاللہ کا دیدار ہے دیدار تمہارا اللہ نے بنایا تمہیں کو نین کا حاکم اور رکھا لقب احمد مختار تمہارا بگڑے ہوئے سب کام سنبھل جائیں اسی دمدل سے کوئی گرنام لے اک بار تمہارا امت کے ہو تم حامی و غمخوار طرفداراللہ تعالیٰ ہے طرفدار تمہارا تم اول و آخر ہو تمہیں باطن و ظاہررب کرتا ہے یہ مرتبہ اظہا...

خدا نے اس قدر اونچا کیا پایہ محمد کا

خدا نے اس قدر اونچا کیا پایہ محمد کا نہ پہنچا نا کسی نے آج تک رتبہ محمد کا بحکم حق اترتے ہیں فرشتے خاص رحمت کےکیا کرتے ہیں جب اہل سنن چرچا محمد کا تعجب کیا اگر انسان گزارے عمر مدحت میں ثنا خواں ہے دو عالم میں ہر ایک ذرہ محمد کا سیہ کاروں کی کیا گنتی کہ درگاہ الہٰی میں وسیلہ ڈھونڈھتے ہیں حضرت موسیٰ محمد کا عدیم المثل ولاثانی ہے وہ ذات مبارک یوںبنایا ہی نہیں اللہ نے سایہ محمد کا بڑھی جب ظلمت کفرو ضلالت بزم دنیا میں توروشن کردیا اللہ نے اکا مح...

ہمارے دل کے آئینہ میں ہے نقشہ محمد کا

ہمارے دل کے آئینہ میں ہے نقشہ محمد کاہماری آنکھ کی پتلی میں جلوہ محمد کا خس و خاشاک سے بدتر ہے بیگانہ محمد کا اسے ہوشیار سمجھو جو ہے دیوانہ محمد کا تمہارےہی لیے تھا اے گنہگار روسیہ کا رووہ شب بھر جاگنا اور رات بھر رونا محمد کا غلامانِ محمد کے سروں سے بارعصیاں کواڑا لیجائیگا اک آن میں جھونکا محمد کا سیہ ہیں نامۂ اعمال اپنے گر چہ اے زاہدمگر کافی ہے دھلنے کے لیے چھینٹا محمد کا ندا ہوگی یہ محشر میں گنہگارو نہ گھبراؤوہ دیکھو ابر رحمت جھوم کر اٹھا ...

کون ہے وہ جو لکھے رتبۂ اعلےٰ ان کا

کون ہے وہ جو لکھے رتبۂ اعلےٰ ان کا وصف جب خود ہی کرے چاہنے والا ان کا کیوں دل افروز نہ ہو جلوۂ زیبا ان کا دونو ں عالم میں چمکتا ہے تجلی ان کا نعمتوں کا ہے خزانہ در والا ان کادونوں عالم میں بٹاکرتا ہے باڑا ان کا ایک عالم ہی نہیں والہ دشید ان کاہے خدا وند جہاں چاہنے والا ان کا تشنگی دل کی بجھا دیتا ہے چھینٹا ان کا خوان افضال پہ مہماں ہے زمانہ ان کا سر بسر نور خدا ہے قد بالا ان کا نور بھردیتا ہے آنکھوں میں اجالا ان کا ملک و جن و بشر پڑھتے ہی...