میرےاستادِمعظم کاکلام
قطعہ تاریخ طبع ازجناب چودھری رحیم بخش صاحب رضوی شاگردحضرت مصنف میرےاستادِمعظم کاکلامچھپ گیاالحمدللہ العظیم اہلسنت دیکھ کرہیں باغ باغاوردشمن داخل نارجحیم فکرسال طبع تھی دل نےکہازیورِایمان رضوی (۱۳۴۱ھ) لکھ رحیم قبالۂ بخشش...

تاریخ وفات حضرت مصنف ازجناب زائرصاحب قطعہ اُدھریہ واصف حضرت سےکہہ رہی ہےاجلہراک کوتری طرح طالعِ سعیدملے اِدھریہ ملہمِ غیبی نےدی ندا زائرجمؔیل روحِ مقدس سےخوب عیدملے(۱۳۴۳ھ) قبالۂ بخشش...
طبیعت آج کیوں ایسی رساہےکہ خود اپنی زباں پرمرحباہے صباکیوں اس قدر اِترا رہی ہےچمن میں کونساغنچہ کِھلاہے عنادل گارہےہیں کیوں ترانےیہ کیساشادہرشاہ و گداہے یہ کیسےشادیانےبج رہےہیںیہ کیوں باب مسرت آج ہواہے تحُّیرجب بڑھاہاتف پکارارضائےقادری دولھابناہے براتی ہیں تمامی اہلسنترضائےقادری دولھابناہے توکل کےشجرمیں پھل یہ آیاکہ عبدالمصطفٰےدولھابناہے ترانےگارہی ہیں قمریاں آجکہ عبدالمصطفٰے،دولھابناہے امیدوں کےکھلےہیں آج غنچےکہ عبدالمصطفٰےدولھابناہے ...