آنکھوں کا تارا نامِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
آنکھوں کا تارا نام محمددل کا اجالا نام محمد اللہ اکبر رب العلا نےہر شے پہ لکھا نام محمد ہیں یوں تو کثرت سے نام لیکنسب سے ہے پیارا نام محمد دولت جو چاہو دونوں جہاں کیکرلو وظیفہ نام محمد شیدا نہ کیوں ہوں اُس پر مسلماں رب کو ہے پیارا نام محمد اللہ والا دم میں بنا دےاللہ والا نام محمد صل علیٰ کا سہرہ سِجا کردولھا بنا یا نام محمد نوح و خلیل و موسیٰ و عیسیٰسب کا ہے آقا نام محمد سارے چمن میں لاکھوں گلوں میں گل ہے ہزارا نام محمد پائیں مرادیں...