میرے مولا میرے سرور رحمۃ للعالمین
میرے مولا میرے سرور رحمۃ للعا لمینمیرے آقا میرے رہبر رحمۃ للعا لمین لاتے ہی تشریف فرمایا کہ ھب لی امتیاے شفیع روز محشر رحمۃ للعا لمیندست اقدس سینہ پر ہو روح کھچتی ہو مریلب پہ جاری ہو برابر رحمۃ للعا لمینروز محشر شان رحمت کے کرشمے دیکھناہے عجب پر نور منظر رحمۃ للعا لمینمیں پیام زندگی سمجھوں اگر یوں موت آئے آپ کا در ہو مرا سر رحمۃ للعا لمینقدر تیں رب نےتمہارے تم کو دی ہیں بے شمارمیرا چمکا دو مقدر رحمۃ للعا لمینمدح خوانی کا صلہ دیدار حق خلد بریںہو ...