منظومات  

مرشد برحق شہ احمد رضا

تواریخ تاریخ ِوصال اعلیٰ حضرت عظیم البرکۃ امام اہلسنت مجدد دین وملت الشاہ امام احمد رضا خاں قادری برکاتی قدس اللہ تعالٰی سرہٗ مرشد برحق شہ احمد رضاعالم دیں وارث پیغمبراں عکس جمال شہ اٰل رسولآئنہ حضرت اچھے میاں غوث کے انوار و فیوض و علومسینۂ پُر نور میں جن کے نہاں واقف اسرار خفی و جلیعاشق و محبوب شہ مرسلاں منبع سنت خیر الوریٰسیرت و اخلاق نبی کانشاں ماحی بدعات و ضلالت و کفربیخ کُن شجرۂ بد مذہباں مانیں اہل عرب بھی امامنیّرِدیں تاجِ سر مفتی...

بندۂ حق عمر نہ کھو لہو میں

تاریخ وفات جناب حاجی محمد عبدالرحمٰن خاں صاحب چشتینیازی محمدی بریلوی نور اللہ مرقدہ والد مساجد حضرت مصنف بسم اللہ الرحمٰن الرحیم جنت میں بندۂ حق عمر نہ کھو لہو میںہوش میں آعقل کو اپنی سنبھال سب کو فنا ہے نہ رہے گا کوئیباقی و دوائم ہے بس اک لایزال وقت معین پہ اجل آئے گیموت کے چنگل سے ہے پچنا محال آئی شب انیسویں ذی الحجہ کیرات کے بارہ بجے کا سن یہ حال والد ماجد مرے رخصت ہوئےعالم دنیا سے سوئے ذوالجلال بدھ کا دن ،انیسویں ،بارہ بجےدفن ہوئے قب...

اے جمیؔلِ قادری ہوشیار ہو ہوشیار ہو

قطعہ تاریخ انتقال منشی عاشق حسین خان صاحب مرحوم بریلوی اے جمیؔلِ قادری ہوشیار ہو ہوشیار ہوذات باقی کے سوا باقی نہیں ہے کوئی شے پیر کی شب بست و یک ماہ صفر بارہ بجےکر گئے عاشق حسین اس منزل کو طے سال رحلت کی مجھے تھی فکر ہاتف نے کہاگلشن ِفردوس عاشق کی دلہن تاریخ ہے قبالۂ بخشش...

اے آہ ِحبیب صاحبِ قبر

تواریخ انتقال برادر خورد مصنف مسمیٰ محمد حبیب الرحمٰن مرحوم عمر یازدہ سال بعارضہ طاعون اے آہ حبیب صاحب قمرتیرے لیے کس طرح کریں صبر یوں سر پہ پیام موت پہنچاجیسے کہ قمر پہ آگیا ابر تاریخ تھی ساتویں محرمجاں بارگہ خدا میں کی نذر تاریخ جمیل ہو ہویداقصر شہوا منزل قبر (۱۳۳۱ھ)ایضاًساتویں ماہ محرم کو ہوئے رخصت حبیببن گیا گٹھکر کے گورستان میں ان کا مزار پورے مصرع میں کہو تاریخ مداح الحبیبکھل گیا ان کے لیے باب بہشت پر بہار(۱۳۳۱ھ)ایضاًیہ صدا سنتا ہوں ...

شکر خدائے بزرگ و برتر

تاریخ طبع از جناب جمیل احمد صاحب رضوی بریلوی شاگرد حضرت مصنف شکر خدائے بزرگ و برترآج مردایں دل کی برآئیں غنچے چٹکے گلشن مہکےسر پہ گھٹائیں نور کی چھائیں خوب کلام چھپا نعتیہہو مقبول خدایا اٰمین اس کا صلہ استاد مکرمپائیں بحق طٰہٰ یٰسٓ طبع کا سن برجستہ لکھ دےاحمدرضوی ،شمس مضامیں(۱۳۴۱ھ)‏ قبالۂ بخشش...

میرے استاد کا چھپا وہ کلام

تاریخ طبع از صوفی عزیز احمد صاحب رضوی بریلوی شاگرد حضرت مصنف میرے استاد کا چھپا وہ کلامجس کا مدت سے دل میں تھا ارماں طبع کا سن عزیز رضوی نےلکھ دیا دفتر گہر افشاں(۱۳۴۱ھ) قبالۂ بخشش...

میرے استاد ِ معظم کا چھپا مجموعہ

تواریخ طبع تاریخ طبع از سید واجد علی صاحب رضوی بریلوی شاگرد حضرت مصنف میرے استاد ِ معظم کا چھپا مجموعہجس کے ہر شعر سے عشق نبوی ہے تاباں طبع کے سال کی جب فکر ہوئی واجد کوبولا ہاتف کہ لکھو دفتر نور عرفاں(۱۳۴۱ھ) قبالۂ بخشش...

حاج علیم اللہ محبی

تاریخ محبی جناب حاجی شیخ علیم اللہ صاحب رضوی بریلوی حاج علیم اللہ محبیشداز عالم دنیا رخصت دیدم بعد نماز رخ اوصاف عیاں بد رنگ شہاوت چوں شد فکر سال و فاتشگفت جمؔیل چنیں در عجلت یک کم کُن از مصرع ثانیکردر فیق ہمدم رحلت(۱۳۴۰ھ) قبالۂ بخشش...

شکرخداکاکلامِ استادچھپ گیاوہ

تاریخ طبع ازجناب منشی حاجی ولایت حسین صاحب رضوی بریلوی شاگردمصنف شکرخداکاکلام ِاستادچھپ گیاوہجس کاہرایک مصرع ہےمخزن مضامین تاریخ طبع کی تھامیں فکرمیں ولایتہاتف نےیہ ندادی لکھ گلشن مضامین(۱۳۴۱ھ) قبالۂ بخشش  ...

مدحتِ سرورِدیں میرےمحب نےلکھی

تاریخ طبع ازجناب منشی رضاعلی صاحب رضوی نقشہ نویس بریلوی مدحتِ سرورِدیں میرےمحب نےلکھیبالیقیں گلشن ِفردوس کی ہوگی یہ سبیل واہ واہ کہہ کےرضانےیہ لکھاطبع کاسنچمن ِنعت کاگلدستہ ہےدیوان ِجمؔیل(۱۳۴۱ھ)ایضاًیہ گلدستۂ نعت کیسااچھاہےکہ خوشبوسےجس کی معطرزمن ہے ثنائےنبی مدحت غوثِ اعظمکہیں ہےگلاب اورکہیں یاسمن ہے خیال سن طبع آیارضاکوکہ میرےمکرم کاپیاراسخن ہے سرباغ سےلےکےتاریخ لکھیمہک ہےرضؔاکی تورنگ ِحسن ہے(۱۹۲۰ھ) قبالۂ بخشش...