یارسول اللہ آکر دیکھ لو
یارسول اللہ آکر دیکھ لویا مدینے میں بلا کر دیکھ لو سیکڑوں کے دل منور کر دیےاس طرف بھی آنکھ اٹھا کر دیکھ لو کشتۂ دیدار زندہ ہو ابھیجان عیسیٰ لب ہلا کر دیکھ لو کلمہ پڑھتے جی اٹھیں مردے ابھیجانِ عیسیٰ لب ہلا کر دیکھ لو رنج و غم دردو الم کی میرے گردبھیڑ ہے سرکار آکر دیکھ لو چھیڑے جاتے ہیں مجھے منکر نکیرگور میں تشریف لا کر دیکھ لو میری آنکھوں میں تمہیں ہو جلوہ گرچلمن مزگان اٹھا کر دیکھ لو یہ کبھی انکار کرتے ہی نہیںبینوا ؤ آزماکر دیکھ لو چا...