سید ابو الحسن علی گیلانی حلبی
سید ابو الحسن علی گیلانی حلبی علیہ الرحمۃ آپ سید مسعود غازی گیلانی قادری کے فرزند رشیدتھے۔ وفات ۷۱۵ھ مطابق ۱۳۱۵ء میں بمقام حلب ہوئی اور وہاں ہی بزرگان کے خاندانی قبرستان میں دفن ہوئے۔...
سید ابو الحسن علی گیلانی حلبی علیہ الرحمۃ آپ سید مسعود غازی گیلانی قادری کے فرزند رشیدتھے۔ وفات ۷۱۵ھ مطابق ۱۳۱۵ء میں بمقام حلب ہوئی اور وہاں ہی بزرگان کے خاندانی قبرستان میں دفن ہوئے۔...
حضرت سید محی الدین مسعود گیلانی رضی اللہ عنہ اوصافِ جمیلہ آپ سید الاولیا، سلطان الاصفیا، غوث المحققین، قطب المدققین، سراج العابدین، زَین العارفین، پیشوائے اہلِ طریقت، مقتدائے اصحابِ حقیقت، جمال المشائخ و العلماء تھے۔ حضرت سید ابو العباس ابو المسعود احمد گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے فرزند یگانہ و مرید و خلیفہ اعظم اور سجادہ نشین تھے۔ نام و لقبآپ کا نام نامی مسعود [۱] [۱۔ رسالہ الامجاز قلمی نسخہ الف ص ۶۔ بحر السرائر قلمی۔ شجرۃ الانوار ق...
سید ابو العباس احمد گیلانی قادری رحمۃ اللہ علیہ آپ سید صفی الدین رحمۃ اللہ علیہ المعروف سید صوفی قادری کے فرزندا اجمند تھے۔ بغداد سے حلب میں آنا: ہلاکو خاں کے حلمہ بغداد کے بعد آپ ترک وطن کر کے حلب (شام ) میں مقیم ہوئے پہلے روم پہنچے۔ پھر ولایت شام میں حلب کے مقام پر آئے۔اس داروگیر کے زمانہ میں آپ کیساتھ آپ کے بھائی سید سلیمان احمد بھی بغداد چھوڑ کر روم آگئے تھے۔ اور جب امن ہوا۔ تو یہ سب لوگ حلب چلے گئے۔ وفات ۶۳۰ھ مطابق ۱۲۳۲ء میں ہوئی۔مز...
حضرت سید صفی الدین صوفی گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:سید صفی الدین گیلانی۔کنیت:ابونصر۔لقب:جمال الفقہاء،زین الصلحا،سیدالاتقیاء۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت شیخ سید صفی الدین گیلانی بن سیدسیف الدین عبدالوہاب گیلانی بن غوث الاعظم سیدناشیخ عبدالقادرجیلانی۔علیہم الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت بوقتِ صبح صادق 8/ذوالحج 548ھ،مطابق 22/فروری 1154ءکوبغدادمیں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے اپنے جد امجد حضرت غوث الثقلین رحمۃ اللہ علیہ ...
حضرت سید عبدالوہاب گیلانی بن حضرت غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالٰی نام ونسب: اسمِ گرامی:سید عبدالوہاب گیلانی۔کنیت: ابو عبداللہ۔لقب: سیف الدین،جمال الاسلام،قدوۃ العلماء،اورفخرالمتکلمین تھا۔آپ محبوبِ سبحانی قطبِ ربانی شہبازِ لامکانی غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے فرزندِ ارجمند اور جانشین تھے۔ تاریخِ ولادت: جس دن سے آپ نے والدہ کے شکم مبارک میں قرار پکڑا اس دن سے جناب غوث الاعظم...
غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: اسم گرامی : شیخ عبدالقادرجیلانی۔کنیت : ابو محمد۔اَلقاب: محبوبِ سبحانی، پیرانِ پیر ، محی الدین۔عامۃ المسلمین میں آپ ’’غوث الاعظم‘‘ کے نام سے مشہور ہیں۔ والدِ ماجد کا نام حضرت سیّد ابو صالح موسیٰ ہے۔ سلسلۂنسب: سیّدناشیخ عبدالقادر جیلانی بن سیّد ابو صالح موسیٰ بن سیّد عبداللہ جیلانی بن سیّد یحییٰ زاہد بن سیّد محمد بن سیّد داؤد بن سیّد موسیٰ بن سیّد عبد ا...
حضرت شیخ ابوسعیدمبارک مخزوم نام ونسب: اسمِ گرامی:مبارک بن علی۔کنیت:ابوسعید۔لقب:قاضی القضاۃ،مصلح الدین،قبیلہ بنی مخزوم کی نسبت سے"مخزومی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:شیخ ابوسعید مبارک مخزومی بن علی بن حسین بن بندار البغدادی۔(علیہم الرحمۃ والرضوان) مولدوموطن: آپ کی ولادت باسعادت 446ھ،کومحلہ"مخرّم"بغدادمعلی(عراق)میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے سید یونس رحمۃ اللہ علیہ اورشیخ صمد ابدال رحمۃ اللہ علیہ اور شیخ ابو الفضل سرخسی رحمۃ اللہ کی صحبت ...
شیخ الاسلام ابوالحسن علی ہکاری نام و نسب:اسمِ گرامی:علی۔کنیت:ابوالحسن ۔لقب :شیخ الاسلام۔علاقہ ہکارکی نسبت سے "ہکاری"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:ابولحسن علی بن احمد بن یوسف بن جعفر بن شریف عمر بن عبد الوہاب بن ابو سفیان بن حارث بن عبد المطلب بن ہاشم۔(خزینۃ الاصفیاء)۔ ماضی قریب کے ایک بزرگ عالمِ دین حضرت علامہ غلام دستگیر نامی آپ کی اولاد میں سے ہیں۔(تونسوی) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 409ھ،بمطابق 1018ء کو "ہکار"(بغدادکاایک...
نام ونسب: کنیت: ابو الفرح۔ اسم گرامی: شیخ محمد یوسف۔لقب: راحت المسلمین۔والد کااسم گرامی: شیخ عبدا للہ طرطوسی ۔ شام کے خوب صورت شہر ’’طرطوس‘‘ کی نسبت سے’’طرطوسی‘‘ کہلاتے ہیں۔ تحصیلِ علم: آپمروجہ علوم اسلامی کے ماہر کامل اور فاضل متبحر تھے۔علم الاخلاق اور تصوف میں امام تھے۔ بیعت وخلافت: حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی کےدستِ حق پرست پر بیعت ہوئے، اور مجاہدات و سلوک کے بعد خلافت سے مشرف ہوئے۔آپ حضرت ...
حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: آپ کانام نامی و اسم گرامی عبد الواحد تمیمی ہے۔ کنیت: ابو الفضل ہے۔لقب:تمیمی۔والد کااسمِ گرامی: آپ فرزند دلبند حضرت شیخ عبد العزیز تمیمی بن حارث بن اسد رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ہیں۔ تمیمی کی وجہ تسمیہ: آپ کے تمیمی ہونے کی وجہ یہ ہے کہ عرب میں بنی تمیم ایک قبیلہ ہے اور آپ اسی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اسی سبب سے آپ کو تمیمی کہا جانے لگا اور اسی سے آپ مشہور ہوئے۔ تاریخِ...