منظومات  

ارشادِ کُنتُ کَنز کی توضیح ،لاجواب

ارشادِ کُنتُ کَنز کی توضیح ،لاجوابحسنِ ازل کی آپ ہیں تشریح ،لاجواب اُن کے جمالِ ذات سے ربِ قدیر کیتحمید ، بے مثال ھے، تسبیح ، لاجواب چہرہ ھے والضُحیٰ تو ھے وَ اللَیل زلفِ شاہعشاق کی نظر میں ھے تلمیح ،لاجواب نسبت سےاُنکی ہوگئی کیا ہی بلندتراُمت نے پائی خیر سے ترجیح، لاجواب سیرت کےگل کھلائے ہیں کانٹوں کوچھانٹ کرکی آپ نے نفوس کی تنقیح، لاجواب ملتاھے اطمنان غمِ روزگار سےجو نعت میں قلب کی تفریح ، لاجواب سیفی تمام خلق میں افضل ہیں سب سے وہآیات ...

بخّطِ نور اُس در پر لکھا ہے

جہاں سے فیض کا دریا بہا ہے بخّطِ نور اُس در پر لکھا ہےیہ باب رحمت رب علا ہے سر خیرہ جو اب در پر جھکا ہےادا ہے عمر بھر کی جو قضا ہے مقابل در کے یوں کعبہ بنا ہےیہ قبلہ ہے تو تو قبلہ نما ہے در والا پہ اک میلا لگا ہےعجب اس در کے ٹکڑوں میں مزا ہے یہاں سے کب کوئی خالی پھرا ہےسخی داتا کی یہ دولت سرا ہے گدا تو ہے گدا جو بادشاہ ہےاسے بھی تو اسی در سے ملا ہے جسے جو کچھ ملا جس سے ملا ہےحقیقت میں وہ اس در کی عطا ہے اسی سرکار کا منگتا ہے عالمگدا اس ...

ذکر نفی اثبات و نعت ﷺ

بحرِ سخاوت صلّی اللہدرجِ صداقت صلّی اللہ ختمِ رسالت صلّی اللہشمسِ ہدایت صلّی اللہ لا الہ الا اللہ ‘ اٰمنا بر سول اللہ نورِ مجسّم صلّی اللہسیّدِ اکرم صلّی اللہسرورِ اعظم صلّی اللہشاہِ دو عالم صلّی اللہ لا الہ الا اللہ ‘ اٰمنا بر سول اللہ دین کی نعمت تم سے ملیقبرمیں راحت تم سے ملی حشر میں شفقت تم سے ملیدولتِ جنّت تم سے ملی لا الہ الا اللہ ‘ اٰمنا بر سول اللہ آپ سراپا رحمت ہیںآپ مُزَیِّلِ زحمت ہیںآپ ہی بحر ِ شفاعت ہیںمالک ج...