سیّدنا منذر رضی اللہ عنہ
بن عدی بن منذر بن عدی بن حجر بن وہب بن ربیعہ بن معاویہ اکرمین الکندی۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ابن الکلبی اور طبری نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
بن عدی بن منذر بن عدی بن حجر بن وہب بن ربیعہ بن معاویہ اکرمین الکندی۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ابن الکلبی اور طبری نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
بن عرفجہ بن کعب بن نحاط بن کعب بن حارثہ بن غنم انصاری اوسی: غزوۂ بدر میں موجود تھے۔ ابو عمر نے مختصراً ذکر کیا ہے۔ ...
بن عمرو بن خنیس بن حارثہ بن لوذان بن عبدود بن زید بن ثعلبہ بن خزرج بن ساعدہ بن کعب بن خزرج انصاری خزرجی، ساعدی: ابو عمر، ابن اسحاق، ابن مندہ ابو نعیم اور ابن کلبی نے ان کا یہی نسب بیان کیا ہے، لیکن انہوں نے خنیس بن لوذان کے بعد حارثہ (جسے معنق لیموت کہتے تھے) کا نام خدف کر دیا ہے۔ حالانکہ یہ صاحب بیعتِ عقبہ اور غزواتِ بدر اور احد میں شریک تھے۔ عبد اللہ بن احمد نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابنِ اسحاق سے بہ سلسلہ شرکائے بیعتِ عقبہ از بنو ساعدہ و من...
بن قدامہ بن حارث: ہم ان کا نسب ان کے بھائی مالک کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ وہ بنو غنم بن مسلم بن مالک بن اوس انصاری اوسی تھے۔ غزوۂ بدر میں شریک تھے۔ ابو جعفر بن سمین نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے بہ سلسلۂ شرکائے بدر از قبیلۂ اوس، جن کا تعلق بنو غنم بن مسلم بن امرء القیس بن مالک بن اوس سے تھا، منذر بن قدامہ کا ذکر کیا ہے۔ یہی رائے ہے ابنِ شہاب کی تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
بن کعب دارمی المحدث: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں انہوں نے حاضری دی۔ ابو جعفر احمد بن سعید بن صخر بن سلیمان بن سعید بن قیس بن عبد اللہ بن کعب دارمی محدث ان کی اولاد سے تھے۔ امام نجاری نے ان سے روایت کی۔ ابو العباس نے اپنی تاریخ میں اس واقعہ کو غسانی سے نقل کیا ہے۔ ...
بن مالک: ابو موسیٰ نے اجازۃً ابو علی سے انہوں نے ابو نعیم سے اُنہوں نے ابو محمد بن حبان سے، انہوں نے عبد اللہ بن محمد زکریا سے، انہوں نے سعید بن یحییٰ سے انہوں نے مسلم بن خالد سے، انہوں نے مطرف البصری سے، انہوں نے حمید بن ہلال سے انہوں نے منذر بن مالک سے روایت کی، انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! کون سا صدقہ افضل ہے۔ فرمایا، چپکے سے فقیر کو دے دینا اور نا دار آدمی کا ہاتھ بٹانا۔ ابو نعیم اور ا...
ابو طیبہ الحجام: ابن منیع کا قول ہے کہ ابو طیبہ حجام کا نام میسرہ تھا ان کا بیان ہے کہ انہوں نے احمد بن عبید بن ابی طیبہ سے ابو طیبہ کا نام پوچھا تو انہوں نے میسرہ بتایا۔ ایک روایت میں نافع مذکور ہے۔ یزید بن معقل بن میسرہ نے اپنے والد معقل سے، انہوں نے اپنے والد میسرہ سے روایت کی۔ کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چھ فرقوں کو قیامت کے دن عذاب ہوگا۔ ۱۔ امراء کو بوجہ ظلم کے۔ ۲۔ عربوں کو بوجہ عصبیت کے۔ ۳۔ علماء کو حسد کی بنا پر۔ ۴۔ خوات...
بن مسروق عیسی: یہ ان نو آدمیوں میں شامل تھے، جو بنو عبس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے۔ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع ادا کیا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام میسرہ رکھ دیا۔ انہوں نے گزارش کی۔ مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کا حد درجہ اشتیاق تھا۔ وہ اسلام لائے اور خدمت اسلام میں پیش پیش رہے اور شکر گزار ہوئے، کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل نارِ جہنّم سے بچ گئے۔ اور حضرت ابو بکر بھی ان سے بہ احتر...
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام تھے۔ ایک روایت میں ان کا نام مہران وغیرہ بھی مذکور ہے۔ جیسا کہ ہم پہلے بیان کر آئے ہیں۔ ...
بن سنباد عقیلی: ان کی کنیت ابو مغیرہ تھی۔ معتمر بن سلیمان نے اپنےوالد سے روایت کی کہ ہم امام حسن رضی اللہ عنہ کے دروازے پر کھڑے تھے کہ ایک شخص جس کا نام میمون بن سنباد تھا اور صحابی تھا، ہماری طرف آیا اور کہنے لگا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کے قوام کا دار و مدار شرارِ امّت پر ہے۔ تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ابو عمر کہتے کہ بعض لوگ انہیں صحابی نہیں مانتے بات صرف اتنی ہے کہ وہ یمنی تھے۔ ...