ابوحدرد رضی اللہ عنہ
ابوحدرد،بقول،ابوعمر،بعض لوگوں کے مطابق وہ آخری آدمی ہیں،جنہیں حضور کی صحبت نصیب ہوئی،ان کا نام حکم بن حزن یا براء تھا،واللہ اعلم،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ...
ابوحدرد،بقول،ابوعمر،بعض لوگوں کے مطابق وہ آخری آدمی ہیں،جنہیں حضور کی صحبت نصیب ہوئی،ان کا نام حکم بن حزن یا براء تھا،واللہ اعلم،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ...
ابوحفص بن مغیرہ،ایک روایت کے مطابق ان کا سلسلہ یوں ہے،ابوعمر بن حفص بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم القرشی مخزومی،فاطمہ بنت قیس کے شوہر تھے،ابوموسیٰ نے مختصراً ان کا ترجمہ کیا ہے،اور ان کا ترجمہ ناموں کے تحت لکھا ہے۔ ...
ابوحفصہ یا ابنِ ابی حفصہ،جعفر نے ان کا ذکر باب الحاء میں کیاہےوہب بن جریر نے شعبہ سے،انہوں نے مغیرہ بن عبداللہ جعفی روایت کی،کہ وہ ابوحفصہ کے پاس بیٹھے ان سے باتیں کررہے تھے،کہ ایک کالا بڈھاجو لحیم شحیم تھا،آگیا،ہماری گفتگو کے دَوران میں وہ ایک آدمی پر نظریں جمائے ہوئے تھا،میں نے اسے عتاب کیا،ابوحفصہ کہنے لگے،تم باتیں کررہے تھے،اور مجھے حضورِاکرم کی ایک حدیث یاد آرہی تھی،آپ نےایک دفعہ حاضرین مجلس سے دریافت فرمای...
ابوحجش اللیثی رضی اللہ عنہ ابو حجش اللیثی،ابوموسیٰ نے اذناً ابوعلی المقری سے،انہوں نے احمد بن عبداللہ سے انہوں نے ابومحمد بن حیان سے،انہوں نے ولید بن ابان سے،انہوں نے علی بن حسن ہسنجانی سے،انہوں نے اسحاق قروی سے،انہوں نے عبدالملک بن قدامہ سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن دینار سے، انہوں نے اپنے والد سےاور انہوں نے ابن عمران عمر سے روایت کی کہ وہ مسجد میں نمازکوآئے، جماعت کھڑی تھی،اور تین آدمی جن میں ...
ابوالحجاج الثمانی،ان کانام عبدبن عبدیاعبداللہ بن عبد تھا،یہ اپنی کنیت سے زیادہ مشہور ہیں،ہم عبداللہ اور عبد کے تراجم میں ان کا ذکر کر آئے ہیں۔ منصور بن ابوالحسن فقیہ الطبری نے باسنادہ تا احمد بن علی،انہوں نے ابوالربیع سلیمان بن داؤد البغدادی سے(نہ کہ زہرانی سے)،انہوں نےبقیہ بن ولید سے،انہوں نےابوبکر بن عبداللہ بن ابومریم سے،انہوں نے ہیثم بن مالک الطائی سے،انہوں نے عبدالرحمٰن بن عائد الازوی سے،انہوں نے ا...
ابوحکیم الانصاری رضی اللہ عنہ ابوحکیم الانصاری،ان کا نام عمرو بن ثعلبہ بن وہب بن عدی بن مالک بن عدی بن عامر بن غنم بن عدی بن نجار تھا،غزوۂ بدر میں شریک تھے،عبیدہ بن علی نے باسنادہ یونس سے ،انہوں نے ابن اسحاق سے بہ سلسلۂ شرکائے بدر انصار کے بنوعدی بن نجار اور عمرو بن ثعلبہ (ابوحکیم) کا ذکرکیا ہے،ابوعمر نےان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ابوحکیم،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کوئی کہتاہے،کہ اس سے یزید بن ابوحکیم ازپدرِ خود مراد ہیں،کوئی کہتاہے،یزید بن حکیم از پدرِ خود یا حکیم بن یزید اور یا ابوحکیم بن یزید از پدرِخود ازجدِ خود،اس بارے میں کہ انہوں نے عطابن سائب سے روایت کی،اختلاف ہے،ان سے مروی ہے، ان سے مروی ہے کہ جب تم سے کوئی مشورہ طلب کرے تو اسے صحیح مشورہ دو ابنِ مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ...
ابوحکیم بن مقرن بن عائد المزنی رضی اللہ عنہ،سویداور نعمان کے بھائی تھے،ان سے کوئی روایت مذکورنہیں،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ابوحکیم،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کوئی کہتاہے،کہ اس سے یزید بن ابوحکیم ازپدرِ خود مراد ہیں،کوئی کہتاہے،یزید بن حکیم از پدرِ خود یا حکیم بن یزید اور یا ابوحکیم بن یزید از پدرِخود ازجدِ خود،اس بارے میں کہ انہوں نے عطابن سائب سے روایت کی،اختلاف ہے،ان سے مروی ہے، ان سے مروی ہے کہ جب تم سے کوئی مشورہ طلب کرے تو اسے صحیح مشورہ دو ابنِ مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ...
ابوحمید الساعدی،ان کے نام میں اختلاف ہے،ایک روایت میں عبدالرحمٰن بن عمرو بن سعد اور ایک میں منذر بن سعد بن مالک بن خالدبن ثعلبہ بن حارث بن عمروبن خزرج بن ساعدہ ہے،ان کی والدہ امامہ دخترِ ثعلبہ بن جبل بن امیہ بن عمروبن حارثہ بن عمرو بن خزرج تھیں،مدنی تھے اور امیرمعاویہ کے آخری عہد میں فوت ہوئے۔ صحابہ میں ان سے جابر بن عبداللہ نے اور تابعین میں سے عروہ بن زبیر،عباس بن سہل محمد بن عمرو بن عطاء اور خارجہ بن...