ابوحسان بصری رضی اللہ عنہ
ابوحسان بصری،انہیں صحبت نصیف ہوئی ،کہاجاتاہے،کہ ایک دفعہ حضورِ اکرم نے ان پرچڑھائی کی تھی،ان کی حدیث مخلد نے صالح بن حسان سے،انہوں نے والد سے،انہوں نے دادا سے روایت کی،ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ابوحسان بصری،انہیں صحبت نصیف ہوئی ،کہاجاتاہے،کہ ایک دفعہ حضورِ اکرم نے ان پرچڑھائی کی تھی،ان کی حدیث مخلد نے صالح بن حسان سے،انہوں نے والد سے،انہوں نے دادا سے روایت کی،ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ابوحیوہ صتالجی،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے،ابوبکر بن علی نے بھی اسی طرح لکھا ہے،لیکن ان کے نام اور نسبت میں غلطی کی ہے،اور ابوخیرہ صنالجی لکھاہے،ان کے بارے میں باب خاء میں لکھیں گے۔ ...
ابوحزامہ از بنوسعد بن بکر،ان کے نام اور اسناد کے بارے میں اختلاف ہے،ابونعیم نے انہیں کنیتوں کے تحت اور حرفِ خاءکے تحت بیان کیا ہے،اور ابن مندہ نے بھی ایسا ہی لکھاہےاور یہی اصح ہے،ابو موسیٰ نے انہیں کنیت کے تحت بیان کیا ہے۔ ...
ابولیلیٰ نابغہ جعدی رضی اللہ عنہ ابولیلیٰ نابغہ جعدی رضی اللہ عنہ شاعر تھےاوران کا نام قیس بن عبداللہ بن عمروبن عدس بن ربیعہ بن جعدہ بن کعب بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ تھا،انہیں صحبت نصیب ہوئی،انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ذیل کاشعرپڑھا۔ بلغنا السماء مجدنا وجدودنا وانالنرجوافوق ذالک مظھراً (ترجمہ)ہماری توقیراورہمارے اسلاف آسمان تک پہنچ گئے ہیں،ہمیں اب اس سے بلندتر مظہر کی خواہش ہے۔...
ابوہذیل،ابوبکربن ابوعلی نے باسنادہ عبداللہ بن خراش سے،انہوں نے اوسط سے،انہوں نے ابوہذیل سے روایت کی،آپ نے فرمایا،قربانی کرنے والے کوخود بھی اپنی قربانی کا گوشت کھانا چاہئیے،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ ...
ابوحازم التمارالبیاضی،اوربیاضہ انصارکاقبیلہ ہے،ان کانام عبداللہ بن جابربتایاگیاہے،مالک نے یحییٰ بن سعیدسے،انہوں نے محمد بن ابراہیم التیمی سے،انہوں نے ابوحازم التمارسے،انہوں نے بیاضی سے روایت کی،کہ ایک بارحضورِاکرم مسجد میں تشریف لائے،اورصحابہ نماز پڑھ رہے تھے اوران کی قراءت کی آوازسنائی دےرہی تھی،فرمایا،نمازگزاراللہ سے سرگوشی کررہاہوتاہےاس لئے تمہیں یہ امرپیشِ نظررکھناچاہیئے کہ وہ کس سے سرگوشی کررہاہے،اورشورنہیں کرناچاہئیے۔ اسی حدیث کویزیدبن ...
ابوہلال تیمی،یہ ابونعیم کاقول ہے،اورابن مندہ نے انہیں کلبی لکھاہے،اوردونوں ایک ہیں کیونکہ تیم الات اور بروایتے تیم اللہ،ابن رفیدہ بن ثوربن کلب بن وبرہ بنوکلب کاایک اچھابڑاذیلی قبیلہ ہے،جوحضورصلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کے لیے حاضرہواتھا،ان کی حدیث کے راوی ان کی اولاد ہی ہے۔ علقمہ بن ہلال نے اپنے والد سے،انہوں نے داداسے،جوبنوتیم اللہ سے تھے،روایت کی کہ بعداز ہجرت وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت م...
ابوہندالدادی رضی اللہ عنہ از بنوداربن ہانی بن حبیب بن نمارہ بن لخم اوریہ ہیں،مالک بن عدی بن عمرو بن حارث بن مرہ بن ادربن زہداورابوہندکانام بریرہے،اورایک روایت میں بربن عبداللہ بن بریربن عمیت بن ربیعہ بن ذراع بن عدی بن دارآیاہے۔ ابونعیم کے بقول وہ تمیم الداری کے بھائی ہیں،ابوعمرکے مطابق وہ تمیم الداری کے عمزاد ہیں اورسگے بھائی نہیں ہیں بلکہ وہ ماں کی طرف سے ان کے بھائی ہیں،وہ اور تمیم،ذراع بن عدی...
ابوہنداشجعی رضی اللہ عنہ،نعیم بن ابوہندکے والدتھے،انہیں صحبت نصیب ہوئی،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،ایک روایت میں نعمان بن اشیم اورایک میں رافع بن اشنم مذکورہے،کوفی تھے،خلیفہ بن خیاط کے مطابق ابوہند کانام رافع تھا،ایک اورروایت میں نعمان مولیٰ اشجعی مذکورہے، بقول خلیفہ نعیم کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،ابوعمرنے ان کا ذکرکیاہے۔ ...
ابوہند حجام بیاضی مولی فروہ بن عمروبیاضی رضی اللہ عنہ ،ان کانام عبداللہ یایسارتھا،غزوہ بدرکے علاوہ باقی تمام غزوات میں شریک رہے،انہوں نے ایک موقعہ پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک رگ سے رفع دورکرنے کے لیے فصدلیاتھا،ان کے بارے میں ایک بار حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا،اے بنوبیاضہ ابوہندکاتعلق انصارسے ہے،اس لیے اس کے نکاح کا بندوبست کرو،تینوں نے ان کاذکرکیاہے۔ ...