سید بہاء الدین سہروردی لاہوری
سید بہاء الدین سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ حضرت موج دریا بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے فرزند اور حضرت شاہ صفی الدین رحمتہ اللہ علیہ کے چھو ٹے بھائی تھے، بڑے متقی اور بزرگ تھے، آپ کی والدہ بھی بہت کامل تھیں، گیلانی سادات سے تعلق رکھتی تھیں اور حضرت سید عبد القادر ثالث قادری رحمتہ اللہ علیہ کی صاحبز ادی تھیں جو، بی بی وڈی،کے نام سے موسوم تھیں، سید عبد القادر ثالث رحمتہ اللہ علیہ، حضرت...