شیخ شہاب الدین منج سہروردی لاہوری
شیخ شہاب الدین منج سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ کے ابتدائی حالات حاصل کرنے کی ہر ممکن کو شش کی مگر قدیم کتب تاریخ اور دوسرے ذرائع اس امر کے حاصل کرنے میں مانع ہے۔ بیعت: آپ حضرت شیخ عبد الجلیل چوہڑ بندگی رحمتہ اللہ علیہ کے خلفا ء میں شامل ہیں۔ حضرت شیخ جمال الدین ابوبکر اپنی تالیف،تذکرہ قطبیہ میں رقمطراز ہیں کہ ایک دفعہ آپ قط...