سیّدنا مذعوربن عدی العجلی رضی اللہ عنہ
اہل عراق سے تھے کہتے ہیں، انہیں صحبت میّسر آئی۔ حضرت خالد بن ولید کے ساتھ دمشق کے محاصرے اور یرموک کی جنگ میں موجود تھے۔ ایرانیوں کے خلاف جنگ میں انہوں نے بعض کار نامے انجام دیے تھے۔ ابوالقاسم دمشقی نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...