سیّدنا علی ابن طلق رضی اللہ عنہ
بن منذر بن قیس بن عمروبن عبداللہ بن عبدالعزی بن سحیم بن مرہ بن دول حنفی ان سے مسلم بن سلام نے روایت کی ہے وہ کہتےتھے ہمیں اسماعیل بن علی بن عبیدوغیرہ نےخبردی اوراپنی سندمحمد بن عیسیٰ ترمذی تک پہنچاکر خبردیتےتھے وہ کہتےتھے ہم سے احمد بن منیع اورنباء نےبیان کیاوہ دونوں کہتےتھے ہم سے ابومعاویہ نے عاصم احول سے انھوں نے عیسیٰ بن حطان سے انھوں نے مسلم بن سلام سے انھوں نے طلق بن علی سے روایت کرکے بیان کیاوہ کہتےتھے کہ ایک اعرابی رسول خدا صل...