سیّدنا عمرو ابن سلیم رضی اللہ عنہ
عوفی ان کا تذکرہ ابن ابی عاصم نے کتاب الاحادوالمثانی میں لکھاہےہمیں یحییٰ بن ابی الرجاء نے اجازۃً اپنی سند ابن ابی عاصم تک پہنچاکرخبردی وہ کہتےتھے ہم سے عبدالوہاب بن ضحاک نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے اسماعیل بن یاض نے قیس بن عبداللہ سے انھوں نے عمروبن سلیم عوفی سے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرکےبیان کیاکہ آپ فرماتے تھے قبائل کے آباواجداد (عالم مثال میں)میرے سامنے پیش کیے گئے تو میں نے بنی عامر کےجدکودیکھاکہ وہ ایک سرخ ...