میر نعمان اکبر آبادی
حضرت میر نعمان اکبر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت میر نعمان اکبر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت حمید اندلسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت اسداللہ رومی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
مولانا حاجی عبدالمجید بن ولی محمد ساند ۱۳۳۸ھ؍ ۱۹۱۹ء کو تھر پار کر کے گوٹھ واگھی جی دیرہ ( تحصیل نگر پار کر ) میں تولد ہوئے ۔ ایک سال کی عمر کو پہنچے تو شفیق والد ماجد کا سایہ سر سے اٹھ گیا ۔ پرورش والدہ ماجدہ اور چچا وغیرہ کے زیر سایہ ہوئی۔ تعلیم و تربیت: تعلیم قرآن مجید کیلئے والدہ نے اپنے ہی گوٹھ میں مائی مراد خاتون کے پاس بٹھایا۔ وہیں پر قرآن مجید ناظرہ مکمل کیا اور کتاب ابو الحسن سندھی پڑھی ۔ گوٹھ بھ شریف ( ضلع تھر پار کر ) میں میاں ...
استاد العلماء مولانا مفتی بخش کولاچی مٹھڑی ( بلوچستان ) کے ایک گوٹھ ’’حاجی ‘‘ میں تولد ہوئے۔ نسب نامہ : قاضی نبی بخش بن قاضی عبدالعزیز بن قاضی غلام مصطفی بن قاضی ملا محمد بن میاں عبدالرحیم بن حسن خان بن احمد خان بن قالو خان بن بھنبھا خان بن عبدالعزیز خان بن عبدالغفور خان بن عبدالستار خان بن محمد خان بن میر کلاچ خان بلوچ۔ آپ کے آباء واجد اد اصل میں شہر کولاچی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ( سرحد ) کے تھے۔ آپ کے اجداد میں ح...
عارف باللہ حضرت علامہ حاجی فقیر اللہ علوی بن عبدالرحمن بن شمس الدین گیارہویں صدی ہجری کے بالکل اوائل میں گاوٗں ’’روتاس ‘‘ ضلع جلال آباد ( افغانستان ) میں تولد ہوئے ۔ آپ سلسلہ نسب میں علوی ہیں یعنی امیر الموٗمنین خلیفۃ المسلمین حضرت سید نا علی المرتضیٰ کے فرزندار جمند حضرت امام محمد بن حنفیہ کی اولاد میں سے ہیں ۔ تعلیم و تربیت : علوم ظاہر یہ کی تکمیل آپ نے افغانستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں کی اور اپنے تبح...
حضرت پیر سید صبغت اللہ شاہ ثانی راشدی بن حضرت پیر سید شاہ مردان شاہ اول بن حضرت ، پیر سید حزب اللہ شاہ بن حضرت پیر سید علی گوہر شاہ اصغر بن حضرت پیر سید صبغت اللہ شاہ اول بن امام العافین آفتاب ولایت حضرت پیر سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی رضی اللہ عنہ ۔ حضرت سید صبغت اللہ شاہ دوئم ۲۳صفر المظفر ۱۳۲۷ھیٔ۱۹۰۸ء کو درگاہ عالیہ راشدیہ پیران پا گارہ ( پیر جو گوٹھ ، ضلع خیر پور میرس ، سندھ ) میں تولد ہوئے۔ والد ماجد شمس العلماء و ال...
شیخ السلام ، دسویں صدی کے مجدد مخدوم محمد جعفر بوبکائی کے والد محترم مخدوم میراں بھی عالم دین اور جامع المعقول والمنقول شخصیت کے حامل تھے ۔ کچھ عرصہ تک والی سندھ مرزا شہ حسن ارغون کو بھی تعلیم دیتے رہے ان کے علاوہ بھی بہت سے علماء نے شرف تلمذ حاصل کیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ آپ اپنے دورمیں مشہور و معروف تھے۔ آپ کا انتقال ۹۴۹ھ کو ہوا ۔ کسی نے ’’علامۃ وارث الانبیائ‘‘ سے سن وصال نکالا اور مزار مکلی ٹھٹھہ میں واق...
حضرت سید محمد یوسف علی ۱۴ مارچ ۱۸۸۹ء بمطابق رجب ۱۳۰۶ھ بروز جمعرات محمد آباد (ریاست ٹونک ، راجستھان ، بھارت) میں تولد ہوئے ۔ دس ماہ کے بھی نہ ہونے پائے تھے کہ پدر بزرگوار سیف زبان سید افضل علی شاہ جعفری صوواتی کا انتقال ہوگیا۔ ڈھائی برس کے یتیم کو لاولد خالو محمد فیاض خان یوسف زئی بینیری صوبے دار توپ خانہ نے جے پور لا کر پالا۔ تعلیم و تربیت: نویں سال میں اللہ تعالیٰ نے حفظ قرآن مید کی نعمت سے نوازا۔ دینیات ، اردو ارو فارسی کی تحصیل گھر می...
فاضل متبحر علامہ سید محمد ہاشم فاضل شمسی بن سید محمد قاسم ۹ ، رمضان المبارک ۱۳۳۲ھ بمطابق ۱۲گست ۱۹۱۴ء کو محلہ چاند پورہ ، موضع کا ندھا ( صوبہ بہار ، بھارت ) میں تولد ہوئے۔ آپ کا سلسلہ نسب حضرت سید نا قطب الدین مودو د چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے واسطے سے سیدنا امام علی نقی تک پہنچتا ہے۔ تعلیم و تربیت: تعلیم کا آغاز اپنے گھر سے کیا پھر مدرسہ سلامیہ شمس الہدیٰ پٹنہ ( بھارت ) میں داخل ہوئے، جہاں آپ کے چچا مولانا سید معین الدین زیر تعلیم تھے اور ن...