قاضی حافظ محمد مسعود چوٹیاری
علامہ مفتی حافظ محمد مسعود بن مولانا عبداللہ بن علامہ محمد مبین ، چوٹیاری شریف ضلع سانگھڑ سندھ میں علمی و روحانی گھرانہ میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: درسگاہ چوٹیاری شریف سے علوم عقلیہ و نقلیہ میں فراغت حاصل کی۔ مسند قضاۃ : آپ اپنے دور کے بہت بڑے عالم تھے۔ فقہ حنفیہ پردسترس کے حوالے سے شہرت رکھتے تھے اور فتاویٰ نویسی میں مہارت تامہ رکھتے تھے۔ آپ کے عہد میں سندھ پر ٹالپر وں کی حکومت تھی ۔ حکومت نے آپ کو قاضی مقرر کیا تھا ۔ اس دور میں سندھ...