قوام الدین کا کی
محمد بن احمد سنجاری المعروف بہ قوام الدینکاکی: عالم فاضل،فقیہ متجر تھے۔علم علماء الدین عبد العزیزی بخاری شاگرد فخر الدین محمد بن محمد یا یمر غی سے حاصل کیا اور ان سے اور حسام الدین حسن سغناقی سے ہدایہ کو پڑھا اور قاہرہ میں آکر جامع ماردین میں اقامت اختیار کی اور افتاء و تدریس میں مشغول رہے یہاں تک کہ ۷۴۹ھ میں وفات پائی۔’’چشمۂ عرفان‘‘ تاریخ وفات ہے۔ہدایہ کی شرح مسمیٰ بہ معراج الدرایہ اور کتاب عیونالمذاہب ائمہ اربعہ ک...