عطاء سغدی
عطاء بن حمزہ سغدی: فروع واصول میں امام کامل اور معرفت مذہب میں عارف فاضل بڑے متجر تھے،آپ کے وقت میں اطراف و اکناف سے آپ ہی کے پاس فتاویٰ آیا کرتے تھے،آپ سے ایک جماعت نے جن میں سے ایک نجم الدین عمر نسفی متوفی ۵۳۷ھ میں علم اخذ کیا۔ (حدائق الحنفیہ)...