سیّدنا نعیم رضی اللہ عنہ
بن جناب التجیبی: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے لیکن ان سے کوئی روایت مذکور نہیں ابن ماکولا نے ان کا ذکر بروایت حضرمی کیا ہے۔ ...
بن جناب التجیبی: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے لیکن ان سے کوئی روایت مذکور نہیں ابن ماکولا نے ان کا ذکر بروایت حضرمی کیا ہے۔ ...
بن ربیعہ بن کعب اسلمی: یہ صاحب کچھ عرصہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت گزاری میں مصروف رہے(اور ایک روایت میں ہے کہ کنْتُ اَخْدِمُ النبی کے راوی ربیعہ بن کعب ہیں، نہ کہ نعیم بن ربیعہ، جیسا کہ ہم باب را میں بیان کر آئے ہیں) اس کے راوی ابراہیم بن سعد ہیں، جنہوں نے محمد بن اسحاق سے انہوں نے محمد بن عمرو بن عطا سے انہوں نے نعیم بن ربیعہ بن کعب سے روایت کی لیکن یہ وہم ہے اور صحیح یہ ہے کہ اس کے راوی ربیعہ بن کعب ہیں ابن مندہ اور ابو ...
بن زید التمیمی: ابن اسحاق نے انہیں تمیم الداری کے وفد میں شامل کیا ہے اور ابو موسیٰ نے مختصراً اسی طرح ان کا ذکر کیا ہے اور جب تک وہ زندہ رہے تمیم الداری کو ان سے منسوب نہیں کیا گیا اور اگر یہ انتساب ان کی وفات کے بعد عمل میں آیا ہے تو ہوسکتا ہے کہ درست ہو اور ہمارے علم میں نہ آیا ہو۔ جب بھی تمیمی کا لفظ استعمال کی جاتا ہے تو اس سے تمیم بن مرہ بن اَدّ مراد ہوتا ہے اور نعیم بن زید کا تعلق تمیم بن مرسے ہے جیسا کہ ہم نے حتات کے ترجمے می...
بن سلامہ: ایک روایت میں سلام آیا ہے ابو ہریرہ کی حدیث میں ان کا ذکر آیا ہے اس حدیث کو عطاء بن ابی رباح نے ابو ہریرہ سے یوں بیان کیا کہ ایک بار حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان تشریف فرما تھے، نیز ابو بکر، عبد اللہ بن مسعود معاذ بن جبل اور نعیم بن سلام بھی موجود تھے کہ اس اثنا میں ایک قاصد جسے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی ضروری کام کے لیے بھیجا تھا واپس آگیا حضرت ابو بکر نے عرض کیا یا رسول اللہ ایسا تیز رفتار قاصد جو س...
بن زہیر بن ابی امیّہ بن مغیرہ المخزومی: وہ ام سلمہ کے بھتیجے ہیں۔ جنگ یمامہ میں مارے گئے تھے۔ انہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی۔ مگر صحبت نہ میسر ہوسکی۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
بن عبد اللہ الخام۔ ان کا نسب نعیم بن عبد اللہ بن اَسِید بن عبد عوف بن عَبِیْد بن عُویَجٰ بن عدی بن کعب القرشی العدوی ہے ابو عمر نے بھی ان کا نسب یوں ہی بیان کیا ہے کلبی نے بھی اسی طرح لکھا ہے مگر صرف اتنی تبدیلی کی ہے: اسید بن عبد بن عوف انہیں نحام اس لیے کہتے تھے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آپ جنت میں داخل ہوئے تو آپ نے وہاں نعیم کی نخ نخ کی آواز سنی اور یوں ان کی آواز کافی دیر آتی رہی۔ نعیم قدیم الاسلام لوگوں می...
بن عبد الرحمٰن ازدی، بصری: داؤدبن ابو ہند نے ان سے روایت کی ان کو صحابہ میں شمار کیا گیا ہے لیکن یہ درست نہیں ابن مندہ اور ابو نعیم نے اسی طرح بیان کیا ہے۔ ...
بن قعتب: محمد بن اسحاق بن خزیمہ نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے یہ وادی کے باشندے تھے انہوں نے باسنادہ حمران بن نعیم بن قعتب سے روایت کی کہ وہ(نعیم) اپنے اور اپنے قبیلے کے صدقات لے کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا کرتے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کی یہ ادا پسند آئی ان کے چہرے کو چھوا اور دعا فرمائی ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ ...
ابو زہیر نمیری: ان سے شریح بن عبید نے روایت کی ہے۔ ابو عمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔...
بن سعد: یہ ابن اسحاق کا قول ہے۔ لیکن موسیٰ بن عقبہ، ابو معشر اور محمد بن عبد اللہ بن عمارۃ الانصاری کا خیال ہے کہ ان کا نسب مسعود بن عبدِ سعد ہے، واقدی نے مسعود بن عبد مسعود لکھا ہے اور سب ان کا سلسلۂ نسب بنو ادس سے حسبِ ذیل بیان کرتے ہیں: مسعود بن سعد بن عامر بن عدی بن جشم بن مجدعہ بن حارثہ بن حارث بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس انصاری اوسی حارثی۔ یہ غزوۂ بدر میں شریک تھے اور غزوۂ خبیر میں شہید ہوئے ابو موسیٰ، ابو عمر اور ابو نعیم ن...