حضرت مخدوم سید جلال الدین سرخ بخاری سہروردی
حضرت مخدوم سید جلال الدین سرخ بخاری سہروردی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مخدوم سیدجلال الدین۔لقب:سرخ بخاری۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت سید مخدوم جلال الدین سرخ بخاری بن سید ابو المؤید علی بن سید جعفر حسینی بن سید محمود بن سید احمد بن سید عبد اللہ بن سید علی اصغر بن سید جعفر ثانی بن امام محمد نقی رحمۃ اللہ علیہم اجمعین ۔آپ کاتعلق سادات بخاراسےہے۔ سرخ بخاری کی وجہ تسمیہ: عرف عام میں آپ کو جلال الدین سرخ بخاری کے نام سے پکارا اور لکھا جاتا ہے۔...